Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: کانسٹیبل محمد رمضان شہید کی 32ویں برسی، جہلم پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: کانسٹیبل محمد رمضان شہید کی 32ویں برسی، جہلم پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: کانسٹیبل محمد رمضان شہید ساکن ڈھڈی تھل کی 32ویں برسی کے موقع پر پولیس افسران نے ان کی لحد پر حاضری دے کر خراجِ عقیدت پیش کیا، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی بھی دی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری کے احکامات پر ڈی ایس پی پنڈدادنخان، ایس ایچ او تھانہ للہ اور دیگر افسران نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

پولیس کے مطابق کانسٹیبل محمد رمضان 28 اپریل 1994 کو پنڈدادنخان میں تعینات تھے کہ انہیں روڈ ڈکیتی کی اطلاع ملی۔ موقع پر پہنچنے پر مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا، جہاں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو کر جامِ شہادت نوش کر گئے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ ہر سال 28 اپریل کو اس عظیم قربانی کو یاد کیا جاتا ہے، جب ایک بہادر پولیس اہلکار نے عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ جہلم پولیس شہداء کی وارث ہے اور شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ شہداء کے خاندانوں کی دیکھ بھال اور ان کے مسائل کا حل پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور یہ ایک قرض ہے جسے ہر صورت ادا کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سمال انڈسٹری اسٹیٹ جہلم کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں، راجہ محمد انور

7 جولائی, 2024

دینہ: ایک اور منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

24 فروری, 2025

جہلم میں سرکاری دفاتر میں افسران کی عدم موجودگی معمول بن گئی، عوام شدید مشکلات کا شکار

10 فروری, 2025

صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ کے والد محترم انتقال کر گئے

24 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں