Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں انسانیت سوز واقعہ، والد کا ساڑھے تین سالہ بچی پر ظالمانہ تشدد، بچی اسپتال منتقل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں انسانیت سوز واقعہ، والد کا ساڑھے تین سالہ بچی پر ظالمانہ تشدد، بچی اسپتال منتقل

عامر کیانی
عامر کیانی
10 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں انسانیت سوز واقعہ، والد کا اپنی ساڑھے تین سالہ بچی کو ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ایک انسانیت سوز واقعے میں والد نے اپنی ساڑھے تین سالہ بیٹی مسکان پر ظالمانہ تشدد کیا، جس کے نتیجے میں بچی شدید زخمی ہو گئی اور اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے والد کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کے مطابق بچی کے جسم پر متعدد زخموں کے نشانات موجود ہیں اور اس کے بازو اور ٹانگ کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی ہے۔ اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور بچی کو محفوظ مقام پر اسپتال منتقل کیا۔

ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم چندزیب روزانہ بچی کو باندھ کر تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔ بچی کی والدہ کے انتقال کے بعد والد نے اسے واپس لے کر سوہاوہ اپنے گھر لے آیا تھا۔ پولیس کے مطابق بچی اکثر واپس چکوال جانے پر ضد کرتی تھی، جس پر والد ظالمانہ تشدد کا سہارا لیتا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد مقدمے میں ضروری دفعات میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ والد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
53%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
22 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں معرکۂ حق کی تقریبات بھرپور انداز میں منعقد ہوں گی، ضلعی انتظامیہ کی تیاریوں کا جائزہ

1 مئی, 2026

جہلم میں ون ڈش پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی

21 فروری, 2025

جہلم کے صحافی کے گھر سے نامعلوم چور پانی کی موٹر لے اڑے

25 اکتوبر, 2025

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد

13 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں