Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر دینہ اور ڈی ایس پی کا دینہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، محرم الحرام کے جلوس روٹس کا معائنہ کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ اور ڈی ایس پی کا دینہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، محرم الحرام کے جلوس روٹس کا معائنہ کیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
19 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: محرم الحرام کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد اور ڈی ایس پی صدر جہلم شہباز ہنجرا نے دینہ اور گردونواح کے علاقوں میں جلوس کے چھ اہم مقامات کے روٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔

دورے کا مقصد سیکیورٹی، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینا تھا تاکہ محرم الحرام کے جلوسوں کے دوران شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد، ڈی ایس پی صدر شہباز ہنجرا، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محمد فیصل اور ایس ایچ او تھانہ دینہ راجہ ایاز محمود نے جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا۔ دورے کے دوران قلعہ روہتاس، دھنیالہ، اسد آباد، شیخوپور، چک عبدالخاق، ہڈالہ سیداں اور مفتیاں سے سید حسین تک کے روٹس شامل تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے جلوس گزرگاہوں میں گلیوں اور سڑکوں کی صورتحال کا بغور جائزہ لیا اور صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ محرم کے ایام میں جلوسوں کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو، اور سیکیورٹی، روشنی، پانی اور صفائی کے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں۔

ڈی ایس پی شہباز ہنجرا نے کہا کہ جلوسوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی نفری تعینات کر دی جائے گی اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے مکمل الرٹ رہیں گے۔

انتظامیہ اور پولیس کے اس مشترکہ دورے کو عوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے اور شہریوں نے امید ظاہر کی ہے کہ اس مرتبہ محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سہولت کے لحاظ سے بہترین انتظامات دیکھنے کو ملیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالاضحیٰ؛ جہلم شہر میں جگہ جگہ غیرقانونی مویشی پوائنٹس قائم، ٹریفک نظام درہم برہم

1 جون, 2025

اشیائے خوردونوش کی وافر دستیابی اور درست قیمتوں پر فروخت انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

27 جنوری, 2026

جہلم کے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری

18 فروری, 2024

مسلم لیگ (ن) کے لگائے گئے بجلی کے پلانٹ سارے مسائل کی وجہ ہیں، فواد چوہدری

28 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں