Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: خاتون کا غلطی سے اکاؤنٹ میں منتقل ہزاروں درہم واپس کرنے سے انکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

خاتون کا غلطی سے اکاؤنٹ میں منتقل ہزاروں درہم واپس کرنے سے انکار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ایک خاتون سے 10 ہزار درہم ( 7 لاکھ 64 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) غلطی سے دوسری خاتون کے اکاونٹ میں منتقل ہو گئے جب کہ دوسری خاتون نے غلطی سے آنے والی رقم واپس کرنے سے انکار کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق خاتون کے انکار کے یہ معاملہ عدالت پہنچا، اس مقصد کے لیے ابوظہبی کی فیملی کورٹ میں متاثرہ خاتون نے مقدمہ دائر کرکے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا، متاثرہ خاتون نے اپنی رقم واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کسی عزیز کو 10 ہزار درہم ارسال کر رہی تھی کہ رقم کسی غلط اکاونٹ میں منتقل ہو گئی۔

متاثرہ خاتون نے عدالت کو آگاہ کیا کہ جب اکاؤنٹ ہولڈر کے بارے میں معلوم کرکے اس سے رابطہ کیا اور درخواست کی کہ غلطی سے منتقل ہونے والی رقم لوٹا دیں تو اس درخواست کے جواب مین دوسری جانب سے خاتون نے انکار کردیا ہے۔

عدالت نے مقدمے سے منسلک تمام ثبوتوں کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ مدعیہ کے حق میں صادر کرتے ہوئے فریق مخالف کوحکم دیا کہ وہ 10 ہزار درہم جو کہ غلطی سے اس کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو گئے تھی وہ رقم متاثرہ خاتون کو واپس لوٹائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خبردار! واٹس ایپ پر ملنے والا شادی کا دعوت نامہ کبھی نہ کھولیں ورنہ ۔۔۔

14 نومبر, 2024

بحرین کے ارکان پارلیمنٹ نے ہفتے میں 3 روزہ تعطیل کی تجویز پیش کر دی

27 جنوری, 2024

حوثیوں کا برطانوی جہاز اور امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

19 فروری, 2024

دلہن کا جوڑا حکومت دے گی! امارات نے نوجوانوں کی شادیوں کے لیے نیا اعلان کر دیا

14 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں