Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: محکمہ ریونیو سے متعلقہ شکایات کے ازالے کیلئے اجلاس، شہری سہولیات کی بہتری پر زور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: محکمہ ریونیو سے متعلقہ شکایات کے ازالے کیلئے اجلاس، شہری سہولیات کی بہتری پر زور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہریوں کو محکمہ ریونیو سے متعلقہ خدمات کی فراہمی اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثانیہ صفی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس جہلم میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں محکمہ مال کے افسران نے شرکت کی اور محکمہ کی جانب سے انجام دی جانے والی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران افسران نے اراضی کے انتقال، فردات کے اجراء، ریونیو ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن، اور سرکاری فیسوں کی وصولی سمیت دیگر اہم امور پر روشنی ڈالی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثانیہ صفی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ مال میں انتہائی اہم نوعیت کے سرکاری امور انجام دیے جا رہے ہیں جن کا براہ راست تعلق عوامی مفاد سے ہے۔ "شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ، غیر ضروری اعتراضات کا خاتمہ، اور دفاتر میں افسران کی بروقت موجودگی یقینی بنانا ضروری ہے تاکہ عوام کو سہولت میسر آ سکے۔”

انہوں نے واضح کیا کہ اگر کسی شہری کو محکمہ مال سے متعلق شکایات یا مسائل درپیش ہوں تو وہ بلاجھجھک متعلقہ تحصیلدار، اسسٹنٹ کمشنر یا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔

اجلاس کے اختتام پر تمام افسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے ادا کریں اور عوامی خدمت کو اولین ترجیح دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پھل، سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

7 جولائی, 2024

طلبا کی موجیں؛ عید کے بعد موسم بہار کی چھٹیوں کا بھی اعلان ہوگیا

20 مارچ, 2025

جلالپورشریف پولیس کی اہم کارروائی، دو ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

12 مئی, 2025

ڈی ایس پی سٹی کل نے جہلم کچہری کے گیٹ پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں کو غفلت ولاپرواہی پر معطل کر دیا

6 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں