Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جعلی کرنسی نوٹوں پر قائداعظم کی تصویر کی بے حرمتی، پابندی کا مطالبہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جعلی کرنسی نوٹوں پر قائداعظم کی تصویر کی بے حرمتی، پابندی کا مطالبہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں جعلی کرنسی نوٹوں پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کی بے حرمتی کے واقعات پر شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

شہر بھر میں بڑی تعداد میں ایسے جعلی نوٹ بازار میں دستیاب ہیں جن پر قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر نمایاں ہے۔ یہ جعلی نوٹ عموماً بچوں کو فروخت کیے جاتے ہیں جو انہیں کھیل کود کے دوران سڑکوں، گلیوں اور اسکولوں کے باہر پھینک دیتے ہیں۔ نتیجتاً قائداعظم کی تصویر والے یہ نوٹ نالیوں، گلیوں اور سڑکوں پر بکھرے نظر آتے ہیں، جہاں ان پر شہریوں کے قدم پڑنے سے ان کی شدید بے حرمتی ہوتی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ قائداعظم جیسی عظیم قومی شخصیت کی تصویر کا اس انداز میں استعمال قومی وقار کے منافی ہے، اور اس کی روک تھام ناگزیر ہے۔

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح شادی بیاہ کی تقریبات میں اصلی نوٹ نچھاور کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے، اسی طرز پر جعلی کرنسی نوٹوں کی چھپائی اور فروخت پر بھی سخت قانون سازی اور اس پر عملدرآمد کیا جائے۔

شہری حلقوں نے کہا کہ قائداعظم کی تصویر صرف قومی کرنسی پر ہی استعمال ہونی چاہیے تاکہ ان کی حرمت اور مقام برقرار رکھا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کو پولیو فری بنانے کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

25 دسمبر, 2023

جہلم: توانائی بحران اور مہنگی بجلی نے صنعتوں کا پہیہ جام کر دیا ہے، مہر محمد افضل

1 مئی, 2026

جہلم: ضلع کچہری میں کورٹ رپورٹر عبدالرحمٰن قادری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

23 اکتوبر, 2024

محکمہ ماحولیات کی نااہلی، دھواں چھوڑتی گاڑیوں نے شہریوں کو اعصابی مریض بنانا شروع کر دیا

8 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں