Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، تین قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، تین قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
27 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ان کی ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے قمار بازی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیل رہے تھے اور جرم کا ارتکاب کر رہے تھے۔ گرفتار ملزمان میں محمد علی، عاصم محمود اور مزمل ظہیر شامل ہیں۔

کارروائی کے دوران ملزمان سے 13,200 روپے نقدی، 3 عدد موبائل فون اور 3 عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لی گئیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا ہے کہ قمار بازی ایک معاشرتی برائی ہے اور جرائم کی جڑ تصور کی جاتی ہے، اس کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی تاکہ علاقے میں قانون کی حکمرانی قائم رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

لیبیا میں پاکستانی شہری کو اغواء کرنے میں ملوث گینگ کا سہولتکار گرفتار

8 اکتوبر, 2023

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ریور روڈ اور تحصیل روڈ کا دورہ، تجاوزات کے خاتمے اور صفائی کی ہدایت

3 جون, 2025

عام انتخابات: ضلع جہلم کی ہر نشست پر کانٹے دار مقابلوں کا امکان ہے، امجد بٹ

21 دسمبر, 2023

منگلا ڈیم بھرنے کے قریب، دریائے جہلم میں شدید سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

5 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں