Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مصنوعی مہنگائی نے پنجے گاڑھ لیے، دیہاڑی دار طبقہ خود ساختہ مہنگائی سے بے حال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مصنوعی مہنگائی نے پنجے گاڑھ لیے، دیہاڑی دار طبقہ خود ساختہ مہنگائی سے بے حال

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں مصنوعی مہنگائی نے پنجے گاڑھ لیے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گراں فروشی پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام، عوام بالخصوص دیہاڑی دار طبقہ خود ساختہ مہنگائی سے بے حال، قصاب بھی چھوٹے بڑے گوشت کے من مانے نرخ وصول کرنے میں مصروف ہیں۔

گائے کے گوشت کا سرکاری ریٹ 7 سو کی بجائے قصاب 9 سو سے 1 ہزار روپے میں فی کلو فروخت کر رہے ہیں جبکہ بکرے کے گوشت کا سرکاری ریٹ 14 سو روپے فی کلو مقررہے ، قصاب 2 ہزار سے 22 سو روپے صارفین سے وصول کررہے ہیں ۔

اس طرح مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 7 سو روپے مقرر ہے مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے دکاندار 780 روپے 7 سو 50 گرام فروخت کررہے ہیں ، جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ من مرضی کے نرخ قصابوں نے مقرر کرکے وصولیاں شروع کررکھی ہیں۔

ضلع جہلم کے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق اور ایڈوائزر صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب جہلم سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور قصابوں کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قصابوں کو سرکاری نرخوں پر حفظانِ صحت کے اصولوں کے عین مطابق گوشت فروخت کرنے کا پابند بنایا جائے تاکہ شہری سرکاری نرخوں پر صحت مند گوشت خرید کر استعمال کر سکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاک سوزوکی نے اپنی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

15 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، پتنگیں رکھنے والا ملزم گرفتار، پتنگیں برآمد

26 دسمبر, 2025

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، مگر پاکستان میں پٹرولیم قیمتیں برقرار، شہری مایوس

27 جون, 2026

جہلم پولیس کی اہم کارروائیاں، پتنگ فروشی میں ملوث 5 افراد گرفتار، پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد

26 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں