Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سولر سسٹم لگوانے والے خواہمشندوں کیلئے اہم معلومات ، مارکیٹ کے تازہ ریٹ جانئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سولر سسٹم لگوانے والے خواہمشندوں کیلئے اہم معلومات ، مارکیٹ کے تازہ ریٹ جانئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان میں مہنگی ہوتی بجلی کے پیش نظر پاکستانیوں نے متباد ل ذرائع سے توانائی حاصل کرنے کیلئے کوششیں شروع کر دیں جس کے باعث ملک میں سولر سسٹم نے عروج پکڑا اور ساتھ ہی ایک نئے کاروبار کو وسیع پیمانے پر مارکیٹ میں جگہ ملی جس سے روزگار بھی پیدا ہوا لیکن ساتھ ہی حکومت کو بھی کئی قسم کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا جس میں سب سے بڑا چیلنج ’ ریورس میٹرنگ ‘ کا رہا۔

عام  شہری جب بھی سولر سسٹم لگوانے کا ارادہ کرتا ہے تو اس کی معلومات محدود ہوتی ہیں جس کیلئے وہ ایک ماہر کی خدمات حاصل کرتاہے اور پھر مختلف رائے لینے کے بعد کسی ایک کمپنی کا سسٹم لگوانے پر اکتفا کرتاہے لیکن ہم آپ کو آج مارکیٹ میں موجود کمپنیاں اور ان کے ریٹ کے بارے میں اہم معلومات فراہم کرنے جارہے ہیں۔

اے گریڈ سولر پینل کی قیمتیں

اے گریڈ میں سولر پینل کی قیمتیں دیگر کے مقابلے میں کچھ زیادہ ہوتی ہیں۔

اگر آپ لونجی(Longi) کی جنریشن ’ ہیمو 5 ‘ سنگل گلاس یا مونو فیشل خریدنے کی خواہش رکھتے ہیں تو یہ مارکیٹ میں 29 روپے فی واٹ کے حساب سے دستیاب ہے۔

یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ لونجی (Longi) کی جنریشن ہیمو 5 میں اگر آپ بائی فیشل پینل کا انتخاب کرتے ہیں تو یہ بھی آپ کو 29 روپے فی واٹ میں مل جائے گا۔

کمپنی ’ جے اے ‘(JA) کے سنگل گلاس کی قیمت 28  روپے فی واٹ ہے ،یعنی اگر آپ 550 واٹ کا پینل خریدتے ہیں تو یہ ایک پینل 15 ہزار 400 روپے کا بنے گا۔

Longi and JA solar pannel price

جنکو (Jinko)کی جنریشن پی ٹائپ مونو فیشل کی قیمت بھی 29 روپے فی واٹ ہے۔

جنکو (Jinko) کی جنریشن این ٹائپ کے مونو کرسٹلائن پینل کے فی واٹ کی قیمت 30 روپے فی واٹ ہے۔

اسی طرح کینیڈین سنگل گلاس کی فی واٹ قیمت 29 روپے چل رہی ہے یعنی اگر آپ 580 واٹ کا پینل خریدتے ہیں تو اس کی قیمت تقریبا 16 ہزار 820 روپے بنے گی۔

Jinko Solar

فونو(Phono) کا سولر پینل خریدنے کے خواہشمند ہیں تو اس وقت مارکیٹ میں اس کا ریٹ 31 روپے فی واٹ چل رہاہے۔

ٹرائنا (Trina) کی این ٹائپ جنریشن کے مونو کرسٹلائن پینل کی فی واٹ قیمت بھی 31 روپے  ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوزوکی کمپنی کی ’جی ڈی 110‘ اور ’جی ایس 150‘ موٹر سائیکلوں کی خصوصیات اور قیمت کے بارے میں تازہ اپ ڈیٹ

7 اگست, 2024

جہلم پولیس نے خاتون اور اُس کے شوہر کے مابین غلط فہمیاں دور کر دیں

27 مارچ, 2026

پنجاب حکومت نے شہریوں کو مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کا طریقہ کار بتا دیا

30 مئی, 2024

اساتذہ کے لئے خوشخبری،بڑی پابندی اٹھا لی گئی

7 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں