Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق افراد کیلئے بڑی خبر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق افراد کیلئے بڑی خبر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت مالی امداد حاصل کرنے والے تمام مستحق افراد کو 30 جون 2025 تک اپنا دوبارہ سروے مکمل کروانے کی ہدایت کر دی گئی۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مستحقین کی اہلیت کی تصدیق کے لیے ضروری ہے اور مقررہ تاریخ کے بعد سروے نہ کرانے والے افراد کی امداد معطل کر دی جائے گی۔ تین سال یا اس سے زائد عرصے سے امداد حاصل کرنے والے افراد کو اپنی معلومات کی تجدید کرنی ہوگی۔

اس سلسلے میں ملک بھر میں بی آئی ایس پی تحصیل دفاتر قائم ہیں جہاں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک سروے مکمل کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں، دور دراز علاقوں میں رہنے والے افراد کے لیے موبائل ٹیمیں بھی روانہ کی جا رہی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو یہ سہولت فراہم کی جا سکے۔

بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مستحق افراد قومی شناختی کارڈ، بچوں کا ب فارم، حالیہ بجلی کا بل اور فعال موبائل نمبر کے ساتھ قریبی دفتر میں جا کر اپنی معلومات جمع کرائیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس عمل سے امدادی نظام میں شفافیت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے گا۔

بی آئی ایس پی حکام نے عوام کو تاکید کی ہے کہ وہ آخری وقت کا انتظار نہ کریں، کیونکہ مقررہ تاریخ کے قریب دفاتر میں رش بڑھنے کا امکان ہے۔ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے بی آئی ایس پی ہیلپ لائن 080026477 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 7 سال قید کی سزا

8 جولائی, 2025

جہلم میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع، سینکڑوں تجاوزات کو ہٹا دیا گیا

22 دسمبر, 2024

جہلم میں موٹر سائیکلز چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

4 جون, 2024

عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہوگا، فواد چوہدری

14 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں