Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں خاتون کو ہراساں کرنے والا اشتہاری ملزم ایک سال بعد گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں خاتون کو ہراساں کرنے والا اشتہاری ملزم ایک سال بعد گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ پولیس کی بڑی کامیابی: خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں گزشتہ سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے سال 2024 سے خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم مقدمہ درج ہونے کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے مسلسل روپوش تھا، تاہم تھانہ سوہاوہ پولیس نے مسلسل کوششوں اور تکنیکی بنیادوں پر کی گئی چھان بین کے بعد اسے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ان کی ٹیم نے جدید سائنسی طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کیا اور کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اشتہاری اور سنگین مقدمات میں مطلوب افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور خواتین کو ہراسانی سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
77%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
38 °C
پیر
35 °C
منگل
34 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026
جہلم میں 10 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار
31 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں 2 لڑکے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
31 جولائی, 2026
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل تیار رہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں ٹرالے کی زد میں آ کر ایک مزدور جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

25 اپریل, 2026

وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا سوہاوہ میں چھاپہ، چوری شدہ سرکاری اور جعلی ادوایات برآمد، ملزم گرفتار

16 دسمبر, 2024

جہلم: چھوٹے کاروبار کو فروغ دے کر روزگار کے بہتر مواقع پیدا کئے جاسکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

16 ستمبر, 2024

جہلم میں جانوروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھنے لگا

6 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں