Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: عالمی ماحولیاتی دن پر شعور اجاگر کرنے کیلئے واک اور ریلی کا انعقاد، شہریوں کی بھرپور شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: عالمی ماحولیاتی دن پر شعور اجاگر کرنے کیلئے واک اور ریلی کا انعقاد، شہریوں کی بھرپور شرکت

نیر اعوان
نیر اعوان
5 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: عالمی ماحولیاتی دن کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان نادیہ پروین کی زیرِ سرپرستی ایک آگاہی واک اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی کا آغاز راجہ دادن خان کے تاریخی مقبرہ سے ہوا جو چوک محمدیہ تک جاری رہی۔ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ماحولیاتی تحفظ کے پیغامات پر مبنی بینرز اُٹھا رکھے تھے۔

یہ ریلی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے نکالی گئی، جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین، ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے انچارج راجہ فہد اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان چوہدری ارباب عارف نے کی۔ ریلی میں مقامی سماجی اور فلاحی شخصیات، مرکزی انجمن تاجران پنڈدادنخان، اور سول سوسائٹی کے سرکردہ افراد کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔

شرکاء نے ماحول کی صفائی، پلاسٹک بیگز کے نقصانات، اور ذمہ دار شہری بننے سے متعلق بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ ریلی سے قبل ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے عملے نے ریلی کے روٹ پر سڑکوں کو شیشے کی طرح صاف کیا، جس سے ماحولیاتی پیغام کو مزید مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا۔

ریلی کا بنیادی مقصد عوام کو اس بات کا شعور دینا تھا کہ وہ گھریلو کوڑا کرکٹ گلیوں اور نالیوں میں پھینکنے کے بجائے ویسٹ کنٹینرز میں ڈالیں تاکہ صفائی عملہ بروقت صفائی ممکن بنا سکے۔

عید الاضحی کے تناظر میں انتظامیہ نے قربانی کے بعد پیدا ہونے والے فضلے کو مؤثر انداز میں ٹھکانے لگانے کے لیے بھی خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کے لیے ایک خصوصی اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جبکہ شکایات کے فوری ازالے کے لیے علامہ اقبال پبلک پارک پنڈدادنخان میں ایک کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔

شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر کسی جگہ عملے کی غفلت یا تاخیر دیکھیں تو فوری طور پر اطلاع دیں تاکہ صفائی میں بہتری لائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں منشیات کیسز کا فیصلہ، 2 مجرموں کو 14،14 سال قید اور جرمانے کی سزائیں

1 اپریل, 2026

پنڈدادنخان میں اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

27 مئی, 2025

جہلم میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

4 مئی, 2026

دینہ میں مہنگائی کا طوفان دوبارہ سر اٹھانے لگا، اشیاء خوردونوش کے نرخ بڑھنے لگے

26 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں