Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور موثر سکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور موثر سکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
10 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے سیف سٹی جہلم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکیورٹی صورتحال، کیمروں کے ذریعے نگرانی اور پولیس رسپانس کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورانِ دورہ ڈی پی او نے سیف سٹی کے کنٹرول روم میں مختلف علاقوں کی کیمروں کے ذریعے نگرانی، اہم مقامات کی سکیورٹی اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پولیس کے فوری رسپانس کے نظام کا معائنہ کیا۔

ڈی پی او شفیق احمد چوہدری نے متعلقہ اہلکاروں کو ہدایت کی کہ سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مشکوک سرگرمیوں اور جرائم پیشہ عناصر کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری پولیس رسپانس کو مزید مؤثر بنایا جائے جبکہ کیمروں کی مانیٹرنگ میں کسی قسم کی غفلت ہرگز نہ برتی جائے۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ جدید ٹیکنالوجی اور سیف سٹی مانیٹرنگ نظام کو جرائم کی روک تھام، جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بھرپور انداز میں استعمال کیا جائے۔

ڈی پی او جہلم نے کہا کہ سیف سٹی کیمروں کی موثر مانیٹرنگ، بروقت پولیس رسپانس اور جدید ٹیکنالوجی کا درست استعمال جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو مانیٹرنگ کے نظام کو مزید بہتر بنانے اور دستیاب وسائل کو مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔

شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور ضلع بھر میں موثر سکیورٹی و نگرانی کو یقینی بنانا پولیس کی اولین ترجیح ہے، جس کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
37%
1 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C
پیر
35 °C

تازہ ترین

27 ستمبر کا احتجاج؛ جہلم میں حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی کے 30 سے زائد کارکن گرفتار
10 ستمبر, 2026
پنڈدادنخان میں لائٹس لگاتے 16 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
10 ستمبر, 2026
اینٹی کرپشن مہم کے اثرات، متعدد پٹوار خانوں کے دروازوں پر تالے، سرکاری ملازمین محتاط
10 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی نئی لہر، غریب طبقہ شدید متاثر
10 ستمبر, 2026
جہلم: خصوصی افراد کو سرکاری سہولیات تک آسان رسائی اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، میر رضا اوزگن
10 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں قرض اتارنے کیلئے ڈکیتی ظاہر کر کے کوریئر کمپنی کی رقم ہڑپنے والا ملازم ساتھی سمیت گرفتار

12 فروری, 2026

جہلم: سوہاوہ میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے میں اجرتی قاتل مارا گیا

10 جولائی, 2025

پنڈدادنخان: ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری میں کوئلے کے 2 ٹرکوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

11 مئی, 2024

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

9 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں