Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈرائیونگ لائسنس کے روڈ ٹیسٹ اور ای سائنز کے حوالے سے ایس او پیز جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈرائیونگ لائسنس کے روڈ ٹیسٹ اور ای سائنز کے حوالے سے ایس او پیز جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 ستمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈرائیونگ لائسنس کے روڈ ٹیسٹ اور ای سائنز کے حوالے سے ایس او پیز جاری کردیے گئے۔

لائسنس کے تمام پراسس میں کسی صورت کیمرہ ریکارڈنگ بند نہیں ہوگی۔ انچارج ای سائن ٹیسٹ اور روڈٹیسٹ کے تمام کوائف امیدوار سے لیکرٹی نمبر الاٹ کرے گا۔

ایل ٹی وی،ایچ ٹی وی اورپی ایس وی کی صورت میں 50سال سے زائد امیدواران کا میڈیکل چیک اپ کیا جائے گا۔ کوائف کی تکمیل کے بعد ای ٹیسٹ اور ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ ٹیسٹ شروع کرنے سے قبل حاضری واٹس ایپ گروپ میں بھجوائی جائے گی۔

ای ٹیسٹ کے آغاز سے قبل کیمروں کو اچھی طرح چیک کیا جائے گا، کنٹرول روم سے منسلک ای ٹیسٹ کے وقت کمرے میں کوئی بھی دوسرا شخص موجود نہیں ہوگا سوائے امیدوار کے اور ریکارڈنگ بھی کی جائے گی۔

ای ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے 60 فیصد نمبرز حاصل کرنا ضروری ہیں۔ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران امیدوار کا چہرہ اور شناختی کارڈ کیمرہ میں واضح نظر آنا چاہئے۔

ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے والا افسر امیدوارکے گاڑی میں بیٹھنے سے آخری پوائنٹ تک 12 نکات چیک کرے گا۔پاس ہونے کی صورت میں حتمی پراسس کیلئے بھجوایا جائیگا اور سٹیٹس ڈرائیونگ لائسنس مینجمنٹ سسٹم میں اندراج کرے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریکارڈ بارشوں اور سیلاب کے باوجود ماہرین کا چند ماہ بعد پانی کی شدید کمی کا انتباہ

3 اگست, 2025

جہلم میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

5 اگست, 2024

جہلم میں 6 گھنٹوں کے دوران خودکشی کے 3 واقعات، 2 افراد جاں بحق، خاتون کی حالت تشویشناک

20 مئی, 2026

عید کے موقع پر مسافروں کو سہولت فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ، سیدہ رملہ علی

12 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں