Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بلال اظہر کیانی کی کوششیں، سوئی گیس کی فراہمی کے لیے سروے ٹیم دینہ پہنچ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بلال اظہر کیانی کی کوششیں، سوئی گیس کی فراہمی کے لیے سروے ٹیم دینہ پہنچ گئی

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
8 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ایم این اے بلال اظہر کیانی کی کوششیں رنگ لے آئیں، دینہ میں سوئی گیس کی فراہمی کے لیے سروے ٹیم دینہ پہنچ گئی، 3روز تک سروے مکمل کرنے کی ہدایت کیں۔ سروے کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد، بلال اظہر کیانی کے کو آرڈینیٹر راجہ علی، راجہ لیاقت علی، چوہدری سلیم انور، راجہ ساجد نواز کی چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو سوئی گیس کے سروے کو احسن طریقے سے سر انجام دے گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ایم این اے بلال اظہر کیانی کی کوششوں سے دینہ میں سوئی گیس کی فراہمی کے لیے باقاعدہ آغاز کر دیا، سوئی گیس کی فراہمی کے لیے سروے ٹیم دینہ پہنچ گئی۔

بدھ کے روز میونسپل کمیٹی دینہ میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں دینہ شہر کی وارڈ ز کے کونسلر حضرات سمیت شہریوں نے بھی شرکت کی۔

سوئی گیس کی ٹیم کے عبدالماجد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دینہ شہر میں سوئی گیس کی فراہمی کے لیے سروے کا آغاز کر دیا ہے جس کو 3روز کے اندر سروے کو مکمل کرنا ہے، ہمارے شہری حضرات مکمل تعاون فرمائیں تاکہ کوئی گلی یا محلہ رہ نہ جائے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے کو آرڈینیٹر راجہ علی نے کہا کہ ہم بلال اظہر کیانی کے شکر گزار ہیں جنہوں نے الیکشن میں کیا گیا وعدہ پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔

اجلاس میں راجہ علی ، راجہ لیاقت علی ، چوہدری سلیم انور اور راجہ ساجد نواز سمیت چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو گیس سروے کو احسن طریقے سے سر انجام دے گی۔

اجلاس میں سابق چیئر مین بلدیہ دینہ شیخ اکرام الٰہی، سابق نائب ناظم سٹی دینہ وقار علی مغل، سابق وائس چیئر مین میاں عرفان، میاں آصف محمود، میاں علی عنصر، راجہ جنید کیانی، حافظ وسیم انور، میاں عتیق، میاں سجاد، میاں صہیب الحسن، میاں سجاد، سید تفسیر حیدر شاہ سمیت دیگر نے شرکت کی اور اس عمل کو خوش آئندہ قرار دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
19%
5 m/s
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
28 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
27 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں للِہ سرائے مارٹن روڈ پر مسافر وین گہری کھائی میں جا گری، 8 خواتین سمیت 12 افراد زخمی
15 نومبر, 2026
سوہاوہ: عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا، بلال اظہر کیانی
15 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا رات گئے اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
15 نومبر, 2026
جہلم: ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 3296 روپے جبکہ گھریلو سلنڈر6700 روپے تک فروخت ہونے لگا
15 نومبر, 2026
پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے، فواد چوہدری
15 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موسمیاتی ماہرین نے شدید گرج چمک کے دوران شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی

20 اگست, 2025

جہلم کے ماڈل بازاروں کی خوبصورتی کا کام تیز، اسسٹنٹ کمشنرز کے ماڈل بازوں کے دورے

11 ستمبر, 2026

پنجاب حکومت کی جانب سے بلوں میں 14 روپے کا ریلیف،47 فیصد پاکستانی لاعلم نکلے

28 نومبر, 2024

پنڈدادنخان: جہلم پولیس کی کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار

6 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں