Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مانچسٹر میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد، کمیونٹی کی بھرپور شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مانچسٹر میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد، کمیونٹی کی بھرپور شرکت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر کے ایک مقامی ہال میں شاہد آفریدی فائونڈیشن کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کانفرنس ریمٹ چورکس کے تعاون سے منعقدہوئی جس میں کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ شاہد آفریدی،سکواکش کے عالمی شہرت یافتہ جہانگیر خان، بھارت کے اظہر الدین اور بنگلہ دیش سے عمران الدین خصوصی طو رپر شریک ہوئے۔

تقریب میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سماجی، سیاسی ، مذہبی اور سماجی رہنمائوں کے علاوہ کمیونٹی کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں کھیل سے وابستہ متعدد اشیاء کی نیلامی کی گئی جبکہ حاضرین نے شاہد آفریدی فائونڈیشن کو دل کھول کر عطیات دئیے۔

تقریب کے شرکاء نے شاہد آفریدی کی سماجی ، خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اورکہا کہ شاہد آفریدی ملک کے دور افتادہ علاقوں میں مستحق افراد کی بھر پور خدمت کر رہے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ شاہد آفریدی کا دامن ماضی، حال اور مستقبل بھی دروغ گوئی اورمنافت سے پاک ہے۔

کرکٹر شاہد آفریدی نے شرکاء تقریب کو یقین دلایا کہ وہ پاکستان میں مستحق افراد کی مدد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ اوورسیز پاکستانی ان کی فائونڈیشن سے جس طرح تعاون کر رہے ہیں وہ ان کے مشکو رہیں بھارت کے اظہر الدین، جہانگیر خان اور بنگلہ دیش کے عمران الدین نے شاہد آفریدی کو سماجی رہنمائوں کیلئے ایک درخشندہ مثال قرار دیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایران میں قتل 8 پاکستانیوں کی تصدیق شدہ فہرست جاری، میتیں جلد وطن واپس لائی جائیں گی، سفیر پاکستان

14 اپریل, 2025

پاکستان بزنس کونسل دبئی کے نئے بورڈ ممبران کی قونصل جنرل سے تعارفی ملاقات ، بھر پور تعاون کا یقین دلادیا

23 جنوری, 2025

نوجوانوں کو دینی تعلیم و تربیت سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، صاحبزادہ پیر ڈاکٹر ساجد الرحمٰن

28 مئی, 2024

برطانیہ: کیمبرین پٹرول مقابلے میں پاک آرمی کی ٹیم سلور میڈل جیتنے میں کامیاب

14 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں