Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے اور اس پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے اور اس پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر صوبے بھر میں شہریوں کو سستی روٹی فراہم کرنے کے اقدامات تیزی سے موثر ثابت ہو رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ جہلم شہریوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ اس ضمن میں روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے اور اس پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

ماہِ اکتوبر کے دوران ضلعی انتظامیہ جہلم کی جانب سے روٹی کی مقررہ قیمت پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے 1293 مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے، جن میں سے متعدد دکانداروں کو زائد قیمت پر روٹی فروخت کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ زائد قیمت پر روٹی فروخت کرنے پر 316 افراد کو مجموعی طور پر 3 لاکھ 85 ہزار 500 روپے کے جرمانے کیے گئے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے روٹی کی مقررہ قیمت پر فروخت کو یقینی بنایا جارہا ہے، زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ان کو جیل بھیجا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا تاکہ عوام کو مقررہ قیمت پر روٹی کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ زائد قیمت پر روٹی فروخت کرنے والے دکانداروں کی اطلاع انتظامیہ کو دیں تاکہ ان کے خلاف فوری کارروائی کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 10 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر, 2025

لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 منظور؛ ضلع کونسل سسٹم ختم، تحصیل کونسلز اور میونسپل کمیٹیاں فعال کردار ادا کریں گی

13 اکتوبر, 2025

پنڈدادن خان میں آوارہ کتوں کا حملہ، درجنوں مویشی ہلاک

31 جنوری, 2025

صفائی نصف ایمان جس پر ہمیں بحیثیت قوم مل کر عمل کرنا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

2 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں