Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پولیس نے بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے تھانہ سٹی کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم نے خفیہ معلومات اور جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی اور طویل عرصہ سے روپوش مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار مجرم تھانہ سٹی میں درج بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے مسلسل روپوش رہا۔ تھانہ سٹی پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت، جدید ٹیکنالوجی اور مسلسل نگرانی کے ذریعے مجرم کی لوکیشن معلوم کی اور اسے قانون کے کٹہرے میں لا کر انصاف کے تقاضے پورے کیے۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق عزیز سندھو نے کہا کہ اشتہاری اور مفرور مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ بوگس چیک، فراڈ اور مالی جرائم میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

ڈی پی او جہلم نے تھانہ سٹی پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ اسے قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے۔ انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع پولیس کو دیں تاکہ جرائم کے خاتمے میں موثر کردار ادا کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب میں نان کمیونیک ایبل امراض کا پروگرام بند، لاکھوں شہری قبل از وقت تشخیص سے محروم

26 دسمبر, 2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق افراد کیلئے بڑی خبر

4 جون, 2025

دینہ: منگلا پولیس کی مؤثر کارروائی، دو شراب سپلائرز گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد

30 اپریل, 2025

جہلم: فوڈ سیفٹی کا غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، 91 کلو مضر صحت پائے برآمد کر کے تلف

16 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں