Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ اور منگلا پولیس افسران کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ اور منگلا پولیس افسران کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام

عرفان محبوب
عرفان محبوب
5 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی طرف سے صدر سرکل کے تھانہ جات منگلا کینٹ ، دینہ اور چوکی سٹی دینہ کےپولیس افسران کے اعزاز میں تھانہ منگلا کینٹ میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

افطار ڈنر میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کی خصوصی شرکت، ڈی ایس پی صدر سرکل رانا ندیم طارق، ایس ایچ اوز منگلا کینٹ، دینہ اور چوکی سٹی دینہ مع تمام سٹاف تھانہ جات بھی شریک ہوئے۔

افطار پارٹی کا مقصد فیلڈ افسران سے ملاقات ، رمضان المبارک کے دوران روزے کی حالت میں مشکل ڈیوٹی کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی اور فورس کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کرنا ہے۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم نے تمام فورس سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل دریافت کرنے کے ساتھ ساتھ حل کے لئے عملی اقدامات کی بھی ہدایات دیں اور کہا کہ جہلم پولیس ایک فیملی کی مانند ہے ، ہمارے دکھ درد سانجھے ہیں، کسی بھی مشکل گھڑی میں آپ ہمیں اپنے ساتھ کھڑا پائیں گے۔

دوران وزٹ ڈی پی او جہلم کا تھانہ کی بلڈنگ ، SIPs پروٹوکول ، فرنٹ ڈیسک ،حوالات تھانہ اور میس ہال کا بھی جائزہ لیا اور کہا کہ مال سرکار اس ملک و قوم کی امانت اور پنجاب پولیس کا اثاثہ ہیں ، ان کی دیکھ بھال اور حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کے ویژن منشیات کے خاتمہ، پتنگ بازی پر زیرو ٹالیرینس اور ملزمان اشتہاری کی گرفتاری پر خصوصی توجہ درکار ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے جہلم پولیس کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منگلا پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

21 مارچ, 2024

دینہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کا قیام میری اولین ترجیح ہے، راجہ یاور کمال

5 فروری, 2024

دینہ میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع، دوکانوں کے فرنٹ اور پختہ تھڑے مسمار

17 فروری, 2025

موسم سرما کی چھٹیاں ختم، سکول 10 جنوری سے کھلیں گے

8 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں