Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بھینسوں کا دودھ بڑھانے کیلئے انجکشن کا استعمال جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بھینسوں کا دودھ بڑھانے کیلئے انجکشن کا استعمال جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بھینسوں کا دودھ بڑھانے کیلئے انجکشن کا استعمال جاری، حکومت نے بھینسوں کا دودھ بڑھانے کیلئے انجکشن لگانے پر پابندی عائد کررکھی ہے، اس کے باوجود انجکشن کا استعمال اور فروخت دھڑلے سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے دودھ بڑھانے کے انجکشن کے استعمال پرپابندی عائد ہونے کے باوجود شہر سمیت ضلع بھرمیں گوالے محکمہ لائیوسٹاک کی ملی بھگت کی وجہ سے بھینسوں کا دودھ بڑھانے کیلئے سر عام انجکشن لگا رہے ہیں۔

انجکشن لگے دودھ کے استعمال سے بچے ، بوڑھے و نوجوان نسل مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ گوالوں نے حکومتی پابندی کو ہوا میں اڑا تے ہوئے سر عام بھینسوں کا دودھ بڑھانے کیلئے انجکشن کا استعمال شروع کررکھا ہے۔

شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر، ایڈوائزر محتسب اعلیٰ پنجاب جہلم سمیت سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں من مانے نرخوں پر سبزیوں کی فروخت

23 اکتوبر, 2023

جہلم میں ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بد بخت بیٹا گرفتار

22 اپریل, 2024

جہلم میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 گراں فروش گرفتار، مقدمہ درج

5 مارچ, 2025

بصارت سے محروم افراد کے عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کے موقع پر جہلم میں آگاہی واک کا انعقاد

15 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں