Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بصارت سے محروم افراد کے عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کے موقع پر جہلم میں آگاہی واک کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بصارت سے محروم افراد کے عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کے موقع پر جہلم میں آگاہی واک کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بصارت سے محروم افراد کے عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی کے موقع پر جہلم میں ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے کی۔

واک ڈی سی آفس سے شیلوم سینٹر تک نکالی گئی جس میں مختلف ضلعی افسران، بصارت سے محروم سکول کے بچوں، اساتذہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بصارت سے محروم افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور انہیں تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت خصوصی افراد کو معاشی خود مختاری دینے کے لیے ہمت کارڈز فراہم کر رہی ہے جس کے ذریعے انہیں تمام ضروری سہولیات میسر ہوں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بصارت سے محروم افراد کو احساس کمتری سے بچانے اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ حکومت بصارت سے محروم افراد کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
39%
1 m/s
اتوار
20 °C
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عام انتخابات: حلقہ پی پی 24 سے 45 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

22 دسمبر, 2023

ڈپٹی کمشنر جہلم کاشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، تجاوزات کا ملبہ اٹھانے اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

8 فروری, 2025

غیر معیاری اور ممنوعہ ادویات بیچنے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے ، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

19 نومبر, 2024

مہنگائی اور بیروزگاری نے جہلم کے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا

24 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں