Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں طوفانی بارش، 40 سے زائد بکریاں پانی میں بہہ گئیں ، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں طوفانی بارش، 40 سے زائد بکریاں پانی میں بہہ گئیں ، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

عامر کیانینیر اعوانمحمد وسیم
عامر کیانی
نیر اعوان
محمد وسیم
29 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں بارش سے جل تھل ایک ہو گیا ، کوٹ عمر میں 40 سے زائد بکریاں پانی میں بہہ کر ہلاک ہو گئیں ، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، بارشی پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان میں طوفانی بارش کے بعد گلی محلے نہروں کا منظر پیش کرنے لگ گئے۔ چار، چار فٹ پانی کھڑا ہونے سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، جبکہ برسات کا پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگوں کا قیمتی سامان بھی برباد ہوگیا۔

نواحی علاقہ کوٹ عمر میں جلالپور کندوال نہر کے زیر تعمیر نالے کے نیچے کھڑی 40 سے زائد بکریاں پانی میں بہہ کر ہلاک ہو گئیں۔ تحصیل پنڈدادنخان کے متعدد دیہات زیر آب آ گئے، نکاسی آب کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان کا ایمرجنسی بلاک بارشی پانی میں ڈوب گیا جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ محلہ عالم شاہ نمبر 2 میں نکاسی آب نہ ہونے کے باعث بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

سول ہسپتال پنڈدادنخان، ڈی ایس پی آفس، اسسٹنٹ کمشنر آفس سمیت گلی محلوں میں پانی کھڑا ہے جبکہ انتظامیہ کی طرف سے کسی قسم کے ریلیف آپریشن شروع نہیں ہو سکا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
69%
2 km/h
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ملک پر 200 خاندان ہر دفعہ پارٹیاں بدل بدل کر اقتدار میں آ جاتا ہے، سید ضیاء اللہ بخاری

5 جنوری, 2024

یونان میں 200 سے زائد تارکین وطن کی 3 کشتیاں ڈوب گئیں، ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق، 47 بچا لئے گئے

15 دسمبر, 2024

عید الاضحیٰ؛ ڈپٹی کمشنر جہلم کا مویشی منڈی کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا

25 مئی, 2026

جنگلات کی حفاظت محکمہ جنگلات کے ساتھ ساتھ لوگوں کی بھی ذمہ داری ہے، محمد کامران کاظمی

5 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں