Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ویزا مشکلات سے متعلق یو اے ای قونصل جنرل کا پاکستانی نوجوانوں کو اہم پیغام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ویزا مشکلات سے متعلق یو اے ای قونصل جنرل کا پاکستانی نوجوانوں کو اہم پیغام

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

متحدہ عرب امارات کے فونصل جنرل نے پاکستانی نوجوانوں کو اہم پیغام دے دیا۔

یو اے ای قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستانی عوام کیلئے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، ہمیں کچھ شکایات موصول ہوئیں جس سے متعلق آگاہی دے رہے ہیں تاکہ یو اے ای جانے والے شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی درپیش نہ ہو۔

یو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کو نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں 60 کی دہائی متعدد پاکستانی مقیم تھے، پاکستان اور یو اے ای کے شروع سے ہی اچھے تعلقات رہے ہیں۔

یو اے ای میں پاکستانیوں کو ویزے کے حصول میں مشکلات کے حوالے سے قونصلر جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا یو اے ای مختلف ممالک کے لوگ آتے ہیں، کچھ شکایات آئی ہیں جس سے متعلق آگاہی دے رہے ہیں تاکہ یو اے ای میں لوگوں کو کس قسم کی تکلیف نہ ہو۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ بات دھیان میں رکھیں کہ سوشل میڈیا پر آپ جو لکھتے یا اپ لوڈ کرتے ہیں وہ جمع ہوتا رہتا ہے، آپ کا سوشل میڈیا بیان آپکے ویزے کے حصول میں مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔

قونصل جنرل یو اے ای نے پاکستانی نوجوانوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ آئی ٹی سیکٹر بالخصوص اے آئی کے شعبے میں توجہ دیں کیونکہ یو اے ای میں اس حوالے سے کافی مواقع موجود ہیں.

علاوہ ازیں یواے ای میں بہت سے پاکستانی ڈاکٹرز ہیں جن کے پاسپورٹ دیگر ممالک کے ہیں، پاکستانی نوجوان طب کے شعبے میں توجہ دیں، یواے ای میں ڈاکٹرز کے لیے کافی مواقع ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
70%
2 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تقریباً ڈیڑھ کروڑ پاکستانی 97 ارب روپے بینکوں میں رکھ کر بھول گئے

28 اگست, 2024

جہلم میں ستھرا پنجاب منصوبے کے کوڑے کے ڈرم کو آگ لگا دی گئی

9 جنوری, 2026

جہلم میں حکومتی احکامات کے بعد ماسک کی قیمتوں میں اضافہ

22 نومبر, 2024

وہ ویب سائٹس جہاں سے خلیجی ممالک میں ملازمت کے لیے باآسانی اپلائی کیا جا سکتا ہے

25 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں