Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں حکومتی احکامات کے بعد ماسک کی قیمتوں میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں حکومتی احکامات کے بعد ماسک کی قیمتوں میں اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور اسکے گردونواح میں دکانداروں نے حکومتی احکامات کے بعد ماسک کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، پنجاب حکومت کی طرف سے سموگ کے باعث طلباء و طالبات اورشہریوں کیلئے ماسک پہنانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ماسک پہننا لازمی ہونے کی وجہ سے میڈیکل سٹورز مالکان اوردکانداروں نے بھی ماسک کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے دس روپے میں فروخت ہونےوالا ماسک 20 روپے اور 100 روپے والا ماسک 150 روپے میں فروخت کرنا شروع کر دیا ہے۔ طلباء و طالبات اور شہری ماسک پہنا لازمی ہونے کی وجہ سے دوکانداروں سے مہنگے داموں ماسک خریدنے پر مجبور ہیں۔

طلباء و طالبات اور شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے یہی ماسک دس روپے میں فروخت کیاجارہا تھا،حکومتی احکامات کے بعد میڈیکل سٹور مالکان اور دوکانداروں نے ماسک کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔ اگر حکومت کوئی چیز شہریوں کیلئے لازمی قرار دیتی ہے تواگلے ہی روز اس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جاتا ہے۔ اگر حکومت قیمتوں کو کنٹرول نہیں کر سکتی تو کسی بھی چیز کو شہریوں پر لازمی قرار نہیں دینا چاہیے۔

شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہری کے گھر پر قبضے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

2 جون, 2026

جہلم میں رمضان المبارک کے دوران سوئی گیس کی عدم فراہمی، شہری پریشان

5 مارچ, 2025

احکامات الٰہی کی مسلسل نافرمانی بندے کو کفر کی دلدل میں لے جاتی ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

17 جنوری, 2025

دینہ: حلقہ این اے 60 سے بلال اظہر کیانی اور حلقہ پی پی 24 سے سید رفعت زیدی نے میدان مار لیا

9 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں