Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دریائے جہلم کے کنارے وچلے بیلے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دریائے جہلم کے کنارے وچلے بیلے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دریائے جہلم کے قریب وچلے بیلے میں آج شام لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

دریائے جہلم کے درمیان جزیرہ نما مقام وچلہ بیلہ کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو حکام کے مطابق وچلے بیلے میں لگنے والی اگ پر آٹھ گھنٹے کی کوشش کے بعد قابو پا لیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے جنگلی حیات کو نقصان پہنچا، خاص طور پر سائبیریا سے آۓ ہوئے مہمان پرندوں کی چراگاہیں جل گئیں۔

آگ نے وسیع پیمانے پر درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا، آگ بجھانے کا عمل آٹھ گھنٹے سے زائد جاری رہا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر مکمل قابو پالیا گیا ہے اور اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے۔

آگ سے ہونے والے جنگلی نقصانات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے عمل میں محکمہ جنگلات اور مقامی انتظامیہ نے بھی شرکت کی۔

ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں، وچلہ بیلہ میں سائبرین پرندے ہجرت کر کے اتے ہیں، اس آگ سے پرندوں کی بڑی تعداد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان

28 جولائی, 2026

جہلم پولیس کا جوئے کی بازی الٹ دی، 5 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

4 فروری, 2026

رمضان المبارک میں ضلع جہلم میں امن و امان کی فضا کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا، ڈی پی او طارق عزیز سندھو

18 فروری, 2026

سبزی منڈی میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنا لازم ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

20 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں