Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا اراضی ریکارڈ، پٹوار خانے اور تحصیل دفتر میں شہریوں کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا اراضی ریکارڈ، پٹوار خانے اور تحصیل دفتر میں شہریوں کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے دورہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا اراضی ریکارڈ، پٹوار خانے اور تحصیل دفتر میں شہریوں کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے دورہ، موقع پر موجود شہریوں سے گفتگو، رجسٹری اور انتقال کے عمل کا مشاہدہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ مال سے متعلقہ عوامی شکایات اور دفاتر میں جاری کام کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے کمپیوٹرایزڈ اراضی ریکارڈ سینٹر، شہر کے پٹوار خانے اور تحصیل دفتر کا دورہ کیا۔ انہوں نے اراضی ریکارڈ سینٹر میں زمینوں کے انتقال، فرد جاری کرنے، ریکارڈ فراہمی بارے موقع پر موجود شہریوں سے گفتگو کی اور ان کے مسائل پوچھے۔

پٹوار خانے کے دورے میں انہوں نے پٹوار سرکل کی کارکردگی، شہریوں کوفراہم کی جانیوالی سہولیات بارے آگاہی حاصل کی۔ تحصیل دفتر جہلم میں ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے زمینوں کی خرید وفروخت کے سلسلہ میں مختلف کاموں کیلئے آئے ہوئے شہریوں سے ملاقات کی اور ان سے تحصیل دفتر کی کارکردگی، مسائل،شکایات بارے پوچھا۔

انہوں نے تحصیل دفتر کی ترئین وآرائش کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی، تحصیلدار جہلم نے ڈپٹی کمشنر کو تحصیل آفس کے مختلف حصوں کا دورہ کروایا اور وہاں سرانجام دئیے جانے والے سرکاری امور بارے آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ریونیو کے دفاتر میں آنے والے شہریوں کو بہترسے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
46%
2 km/h
ہفتہ
25 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان؟

25 نومبر, 2024

جہلم میں پولیس نے 40 سالہ درزی کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

21 دسمبر, 2024

امریکی صدر کے سعودی ولی عہد کے متعلق نازیبا الفاظ افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، مرکزی علماء کونسل جہلم

29 مارچ, 2026

غیر قانونی اور ایکسپائر ادویات کی فروخت ناقابل معافی جرم ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں