Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے بجلی صارفین سے پیشگی بل وصول کرنے کی تیاری، 35 ہزار میٹر نصب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے بجلی صارفین سے پیشگی بل وصول کرنے کی تیاری، 35 ہزار میٹر نصب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم سے اٹک تک اور اسلام آباد کے بجلی صارفین سے پیشگی بل وصول کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

آئیسکو نے بجلی کے صارفین کیلئے پری پیڈ بجلی میٹر نصب کرنا شروع کر دیئے، نیپرا نے آئیسکو کو ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچر پائلٹ پراجیکٹ کی اجازت دے دی، پری پیڈ میٹر صارفین سے ماہانہ فیول اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ الگ وصول نہیں کیا جائے گا۔

پری پیڈ میٹر صارفین کیلئے بجلی کے نرخ بھی الگ ہوں گے، پری پیڈ صارفین کیلئے بجلی کا ریٹ مہنگا ہوگا، پری پیڈ صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں کی منظوری نیپرا سے لی جائے گی۔

آئیسکو ریجن میں پائلٹ پراجیکٹ کی کامیابی کے بعد پری پیڈ سسٹم پورے ریجن میں رائج کیا جائے گا، آئیسکو نے راولپنڈی میں 35 ہزار پری پیڈ میٹر نصب کر دیئے، پہلے مرحلے میں راولپنڈی، ٹیکسلا میں 8 لاکھ 79 ہزار پری پیڈ میٹر لگائے جائیں گے۔

آئندہ 2 برس میں جہلم سے اٹک (راولپنڈی ریجن) تک سمارٹ پری پیڈ میٹر نصب کئے جائیں گے، بجلی صارفین سے پری پیڈ میٹر کے تحت موبائل فون کے طرز پر ایڈوانس بل وصول کیا جائے گا۔پری پیڈ میٹر کیلئے ایزی لوڈ رقم ختم ہونے پر بجلی خود بخود منقطع ہو جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اس سال ملک میں عید پر کتنے جانور قربان ہوئے؟ اعداد وشمار جاری

20 جون, 2024

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

4 دسمبر, 2024

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے؛ تین مرلہ مفت پلاٹ سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

18 جون, 2025

ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری، 1638 افراد کو ریسکیو کیا

5 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں