Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملک صادق کا چیف سینٹری انسپکٹر میونسپل کمیٹی جہلم رانا اشفاق اور انکی ٹیم کو خراج تحسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملک صادق کا چیف سینٹری انسپکٹر میونسپل کمیٹی جہلم رانا اشفاق اور انکی ٹیم کو خراج تحسین

دلنواز احمد
دلنواز احمد
29 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک صادق آف یو کے نے کہا کہ چیف سینٹر ی انسپکٹر میونسپل کمیٹی جہلم رانا اشفاق میرے ساتھ 9سال سے کام کر رہے ہیں اور اس وقت پوری توجہ اور محنت سے پودوں کو پا نی دے رہے ہیں جس کے باعث پودے شدید گرمی میں بھی تروتازہ اور زند ہ ہیں یہ رانا اشفاق اور ان کی ٹیم کی محنت و لگن کا منہ بو لتا ثبوت ہے اور میں انھیں خراج تحسین پیش کر تا ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ میرا خواب تھا کہ جہلم کو صاف ستھرا ،خو بصورت اور سر سبز و شاداب رکھا جا ئے میرے خواب کی تکمیل میں رانا اشفاق کا اہم کر دار رہا ہے جسے میں کبھی فراموش نہیں کر سکتا مجھے ایما ندار اور محنتی لو گ پسند ہیں اور رانا شفاق کا شما ر بھی ایسے ہی لو گوں میں ہو تا ہے ۔مجھے خوشی ہے کہ اتنا اچھا کام کر نے والے لو گ مو جود ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ میں تحصیل جہلم کے اوورسیز پاکستا نیوں سے اپیل کر تا ہو ں کہ جہلم شہر کی ترقی و خو شحالی کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔جو کام ہو نے والے ہیں ان کو پا یہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے فنڈ ریز نگ کریں تا کہ ضلع جہلم کو خو بصورت اور مثالی بنا یا جا سکے اس سلسلے میں میرا تعاون سب سے پہلے اور سب سے زیادہ ہو گا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فروری میں ہر 4 سال بعد ایک دن کا اضافہ کیوں ہوتا ہے؟

24 فروری, 2024

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے لیے اچھی خبر

24 اکتوبر, 2024

جہلم کے بجلی صارفین سے پیشگی بل وصول کرنے کی تیاری، 35 ہزار میٹر نصب

20 جون, 2024

جہلم میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 4 افراد زخمی، زخمی شخص کی لاکھوں روپے رقم ورثاء کے حوالے

23 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں