جہلم شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 25 روپے کمی کے بعد 531 روپے جبکہ تحصیل دینہ میں 531روپے سوہاوہ 531 جبکہ پنڈدادنخان میں بھی 531روپے مقرر ہے۔
اس طرح برائلر مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں نے من مرضی کے نرخ وصول کرنے شروع کررکھے ہیں۔
فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 316روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔


