Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہونڈا سٹی ڈی 70 ڈریم 2025 میں نیا کیا کچھ؟ قیمت کتنی؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہونڈا سٹی ڈی 70 ڈریم 2025 میں نیا کیا کچھ؟ قیمت کتنی؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نیا ہنڈا CD70 ڈریم 2025، CD70 کا جدید ورژن ہے، جو کئی دہائیوں سے پاکستان کی سڑکوں پر راج کر رہی ہے،CD70 ڈریم ایک اپ گریڈ شدہ اور قدرے زیادہ سٹائلش بھی ہے، اس نئے ماڈل کی قیمت بھی سامنےآچکی ہے۔

تفصیلات کےمطابق CD70 ڈریم ایک اپ گریڈ شدہ اور قدرے زیادہ سٹائلش بھی ہے، اس نے ماڈل میں کلاسک ڈیزائن کے ساتھ تھوڑی سی جدت بھی نظر آتی ہے، اس کے علاوہ بائیک میں وہ تمام خصوصیات برقرار رکھی گئی ہیں جو پہلے ماڈل میں ہیں۔

ہنڈا CD70 ڈریم میں 72 سی سی، 4 سٹروک، ائیر کولڈ انجن سے چلتی ہے جو سالوں سے CD70 میں استعمال ہوتا رہا ہے، یہ تقریباً 6.4 ہارس پاور کی معمولی طاقت پیدا کرتا ہے۔ CD70 ڈریم کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک اس کی شاندار فیول ایوریج ہے،تقریباً ایک لیٹر میں 60 کلومیٹر سے زیادہ کی ایوریج طے کرتا ہے، یہ خاصیت اسے مارکیٹ کی سب سے اچھی فیول ایوریج والی موٹر سائیکلوں میں سے ایک بناتا ہے۔

اس کی زیادہ سے زیادہ رفتار تقریباً 80 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، جو کہ ریسنگ کے لیے نہیں ہے بلکہ اربن ٹریفک میں آسانی سے چلنے کے لیے کافی طاقت فراہم کرتی ہے،ڈیزائن کے اعتبار سے کلاسک CD70 کا سادہ اور روایتی ڈیزائن ہے جو سالوں سے زیادہ تبدیل نہیں ہوا، جبکہ ڈریم ورژن میں سپورٹی اور جدید سٹائل شامل کیا گیا ہے، اس میں زیادہ سلِم باڈی، قدرے بڑا سیٹ اور بولڈ گرافکس شامل ہیں۔ ڈریم میں ایک زیادہ سٹریم لائنڈ ہیڈلائٹ اور سٹائلش بیک فینڈر بھی شامل کیا گیا ہے۔

کمفرٹ کے لحاظ سے روایتی CD70 کا سیٹ قدرے پتلا ہے، اور موٹر سائیکل کا مجموعی ڈیزائن بھی سادہ ہے، اس کا انسٹرومنٹیشن بھی بہت بنیادی ہے، جس میں ایک سادہ اینالاگ سپیڈومیٹر شامل ہے، جبکہ ڈریم ورژن میں قدرے چوڑا سیٹ دیا گیا ہے، اس میں سپورٹی ہینڈل بار پوزیشننگ اور ایرگونومکس میں معمولی بہتریاں بھی کی گئی ہیں تاکہ ڈرائیونگ کا تجربہ بہتر ہو سکے۔

نئے ڈریم ماڈل میں ایک جدید کاؤل، پینٹ شدہ فرنٹ میٹل بمپر، بلیک شاکس اور کروم لائننگ شامل کی گئی ہے۔ اس بائیک میں دو میٹرزنصب کئے گئے ہیں، ایک رفتار کے لیے اور دوسرا روشنی اور دیگر سیٹنگز کے لیے، پیٹرول والا ٹینک سرخ رنگ کا ہے، سیٹ کے اطراف اور ٹیل لائٹس پر بھی اپ گریڈز کی گئی ہیں۔

قیمت

نئے ماڈل ہنڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت عام طور پر CD70 سے تھوڑی زیادہ ہے، قیمت میں فرق تقریباً 10000 روپے ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں اپنی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بدبخت بیٹا گرفتار

8 مئی, 2024

سٹار اسلامک سکول بڑاگواہ میں سالانہ رزلٹ کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

3 مارچ, 2025

دینہ میں پکار 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

27 ستمبر, 2025

سوہاوہ میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید، 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا

28 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں