Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رعایت ختم، یورپی یونین کے ممالک جانے والوں کو اپنے پاسپورٹ کی معیاد چیک کرنے کا انتباہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رعایت ختم، یورپی یونین کے ممالک جانے والوں کو اپنے پاسپورٹ کی معیاد چیک کرنے کا انتباہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: تعطیلات کیلئےیورپی یونین کے ممالک جانے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو انتباہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ کی معیاد چیک کرلیں کیونکہ ’’پاسپورٹ 10ائررول‘‘ کے سبب ان کی تعطیلات کا پروگرام خراب ہو سکتا ہے کیونکہ پہلے برطانوی پاسپورٹ 10سال کے بعد مزید 9ماہ تک کارآمد رہتا تھا تاکہ اس عرصہ کے دوران اس کی تجدید کرالی جائے۔

برطانیہ کے یورپی یونین میں شمولیت کے وقت ایسے پاسپورٹس کو قبول کیا جاتا تھا جو 10سال کے بعد اضافی مدت پر ہوتے لیکن یورپی یونین سے انخلا کے بعد 10سال سے زائد مدت والے پاسپورٹ قابل قبول نہیں رہے ہیں۔ ایسے میں بعض مسافروں کو طیارے میں سوار ہونے سے پہلے روکا جا رہا ہے جبکہ وہ پرواز کیلئے آن لائن چیک ان کرنے کے بعد سیکورٹی اور پاسپورٹ کنٹرول سے بھی گزر چکےہوتے ہیں۔

بریگزٹ کے بعد یورپی ممالک کے علاوہ آئس لینڈ، ناروے اور سوئٹزرلینڈ جانے کیلئے ایسا پاسپورٹ کارآمد ہے جو 10برس سے کم عرصہ قبل جاری کیا گیا ہو، آئرلینڈ جانے والے اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔ اس کے علاوہ پاسپورٹ واپسی کی تاریخ کے بعد بھی تین ماہ تک کارآمد ہونا چاہئے۔

برطانیہ میں ستمبر 2018سے قبل جاری ہونے والے پاسپورٹ 10 برس اور 9ماہ تک کارآمد ہیں اورہوم آفس کے اعدادوشمار کےمطابق 2014سے ستمبر 2018تک 32.1ملین پاسپورٹ کی درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔

وچ کے ٹریول ایڈیٹر روری بولینڈ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک جانے کی منصوبہ بندی کرنے والے اپنے پاسپورٹ پر اس کے ختم ہونے کی تاریخ چیک کرلیں کیونکہ پاسپورٹ ختم ہونے کے سبب روز تقریباً 200افراد کو پرواز پر سوار ہونے سے روکا جا رہا ہے اور ایک برس میں ایسے مسافروں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

انہوں نے ائیرلائنز سے کہا ہے کہ وہ اس ضمن میں مسافروں کو بکنگ کے وقت مزید معلومات فراہم کریں۔ واضح رہے کہ امریکہ، آسٹریلیا اور تیونس جانے والے مسافروں کےپاسپورٹ ختم ہونے کی تاریخ تک قابل قبول ہوتے ہیں۔

ہوم آفس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ کے حوالے سے تازہ ترین معلومات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جاتی رہتی ہے۔ حکومتی منصوبے کے مطابق 11اپریل سے بالغ شخص کے پاسپورٹ کی فیس 82 اعشاریہ 50سے بڑھ کر 88 اعشاریہ 50 پائونڈ ہو جائے گی جبکہ 16برس سے کم بچوں کے پاسپورٹ کی فیس 53 اعشاریہ 30سے 57 اعشاریہ 50پائونڈ ہو جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
53%
3 km/h
پیر
32 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

4 سال بعد پیرس کے لیے پی آئی اے کی پہلی فلائٹ آج، تمام سیٹیں بک

9 جنوری, 2025

پرتگال میں فاسٹ ٹریک ویزا پروسیسنگ متعارف، پاکستانیوں کے لیے مواقع کہاں ہیں؟

9 اپریل, 2025

مزید 2 ایئر لائنز کی پاکستان اور یو اے ای کے درمیان پروازوں کی تیاری

30 جنوری, 2025

ایمریٹس ایئرلائن کا 5 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان

16 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں