Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جی ٹی روڈ پر کار اور شہ زور ٹرک میں تصادم، پانچ افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جی ٹی روڈ پر کار اور شہ زور ٹرک میں تصادم، پانچ افراد زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
25 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں کار اور شہ زور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار پانچ افراد زخمی ہوگئے۔تمام افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک کار اور شہ زور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار کی بریک فیل ہو گئی اور وہ بے قابو ہو کر سڑک کی دوسری جانب جاتے ہوئے ایک شہ زور ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق کار میں سوار تمام افراد شدید زخمی ہو کر گاڑی میں پھنس گئے تھے، جنہیں گاڑی کاٹ کر نکالا گیا۔

@jhelumupdates جہلم میں کار اور شہ زور ٹرک میں تصادم، 5 افراد زخمی #Jhelum #jhelumupdates #pakistan #pakistannews #foryoupage❤️❤️ #pageforyou #foryoupagе #جہلم #News ♬ original sound – Jhelum Updates

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 16 سالہ فیضان ولد شہباز لودھی، 17 سالہ سید بازل ولد سید عباس، 38 سالہ نصیر ولد سید اکبر، 27 سالہ اسامہ ولد نواز اور 34 سالہ واجد ولد زاکر حسین شامل ہیں۔

تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تین زخمیوں کی حالت نازک ہے اور انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کار کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، جس کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر شہ زور ٹرک سے جا ٹکرائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سموگ اور فضائی آلودگی کے بڑھتے خطرات، محکمہ ماحولیات کی خاموشی سوالیہ نشان

20 اکتوبر, 2025

ہم ایک ایسی قوم تشکیل دے رہے جس سے ملک میں مثبت سوچ کو عروج حاصل ہوگا، عاصم انقلابی

15 دسمبر, 2023

جہلم پولیس نے خاتون منشیات فروش کو پکڑ لیا، بھاری مقدار میں چرس برآمد

23 مئی, 2024

وسیلہ مصطفی ﷺ کا پختہ عقیدہ ایمان کامل کی اولین شرط ہے، علامہ ظہیر عباس ظہیر

1 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں