Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: نجی سکول کے طلبہ و طالبات نے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: نجی سکول کے طلبہ و طالبات نے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جی ٹی روڈ کالا گجراں میں قائم نجی سکول کے طلبہ و طالبات نے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، والدین کا نجی سکولز کے پرنسپل اور اساتذہ کو خراج تحسین۔

تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ کالا گجراں میں قائم نجی سکول کے طلبہ و طالبات نے میٹرک کے امتحانات میں ایک ہزار سے زیادہ نمبر حاصل کرکے راولپنڈی ڈویژن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، سکول کی طالبہ شیزا سجاد نے1200 میں سے1140 نمبر حاصل کرکے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

اعتزاض نذیر نے 1133 نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن ،ماریہ عثمان نے 1080 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن ،آیان احمد نے 1044 نمبر حاصل کرکے چوتھی ، صفاء عثمان نے 1039 نمبرحاصل کرکے پانچویں ، ارمان شاہد نے1019 نمبر حاصل کرکے چھٹی ، محمد طحہٰ قریشی نے 1018 نمبر حاصل کرکے ساتویں پوزیشن حاصل کی۔

محمد فیضان نے 1014 نمبر حاصل کرکے آٹھویں پوزیشن حاصل کی ، اسی طرح حنین محمود نے 976، محمد شاہزیب نے 973،مریم تنویر نے 947 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشنیں حاصل کی ہیں۔

سکول پرنسپل نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تعلیم اعلیٰ معاشرے کی پہچان ہے اور ہم اس میں اپنا کردار ادا کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ اساتذہ کی انتھک محنت سے ہمارے سکول کو حسب سابق روایت اس بار بھی میٹرک کے سالانہ امتحانات میں بہترین نتائج حاصل ہوئے ہیںجس کا سہرا سکول انتظامیہ کے سر ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دفعہ 144 صرف کاغذوں تک محدود؟ دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ایک اور نوجوان جاں بحق

2 جولائی, 2026

جہلم سمیت پنجاب بھر میں آج سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

13 اگست, 2024

سولر پینلز اتنے سستے کیسے ہوئے اور نقصان کیا ہے، اندر کی کہانی

4 جنوری, 2024

ڈی پی او جہلم ناصر محمود کا تھانہ کالا گوجراں کا دورہ، فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا

1 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں