Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا شہر کے مختلف پیٹرول پمپس کا دورہ، وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت رعایتی پیٹرول کی فراہمی کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا شہر کے مختلف پیٹرول پمپس کا دورہ، وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت رعایتی پیٹرول کی فراہمی کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت شہریوں کو رعایتی پیٹرول کی شفاف اور بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے سوہاوہ شہر کے مختلف پیٹرول پمپس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے رعایتی پیٹرول کی فراہمی، متعلقہ ریکارڈ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے پیٹرول پمپس پر رعایتی پیٹرول کی فراہمی سے متعلق ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی اور شہریوں سے براہِ راست گفتگو کرکے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت فراہم کی جانے والی سہولت کے بارے میں ان کی رائے بھی معلوم کی۔ شہریوں نے رعایتی پیٹرول کی فراہمی اور مجموعی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر نے پیٹرول پمپ انتظامیہ کو ہدایت کی کہ رعایتی پیٹرول کی فراہمی سے متعلق مکمل ریکارڈ باقاعدگی سے مرتب اور محفوظ رکھا جائے، جبکہ اہل شہریوں کو حکومتی ریلیف کی شفاف، بروقت اور بلا تعطل فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولت میں کسی قسم کی غفلت یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور اسکیم پر عملدرآمد کے دوران شفافیت اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
60%
1 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ قابل مذمت ہے، سید خلیل حسین کاظمی

1 جنوری, 2025

شہری ڈرائیونگ لائسنس کیلئے رشوت نہ دیں، لائسنس میرٹ پر ملے گا، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم خرم فیاض

22 اپریل, 2025

پنجاب میں مزید ہزاروں سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

26 نومبر, 2025

دینہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 50 سال پرانا پٹرول پمپ مسمار

3 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں