Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ستھرا پنجاب مہم؛ دینہ کے علاقہ نکودر میں پلاٹوں سے کچرا ہٹا دیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ستھرا پنجاب مہم؛ دینہ کے علاقہ نکودر میں پلاٹوں سے کچرا ہٹا دیا گیا

جرار میر
جرار میر
3 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ستھرا پنجاب مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر نے دینہ کے علاقہ نکودر میں پلاٹوں سے کچرا صاف کروا دیا۔

لدھڑ یونین کونسل میں شہری کے پلاٹ سے 50 سال پرانے ڈمپنگ پوائنٹ جو کہ شہری کی ذاتی ملکیت پلاٹ تھا اور نکودر چوک کی خوبصورتی کو ماند کیے ہوئے تھا انچارج یونین کونسل ضلع جہلم عظمت فرید کے جب نوٹس میں دیاتو انہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوتے شب و روز محنت کر کے اس ڈمپنگ پوائنٹ کو صاف کروا کر خوبصورت گراؤنڈ کی صورت میں تبدیل کروا دیا۔

اہل علاقہ نے عظمت فرید کی اس کارکردگی پر ان کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے لدھڑ یونین کونسل میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق خوبصورت کام کروایا۔

اس خوبصورت کام میں یونین کونسل کی سیکرٹری صائمہ، عملہ اور سیاسی سماجی شخصیت راجہ کامران سیاب کو بھی خوب خراج تحسین پیش کیا گیا جنہوں نے اس مرکزی کام میں کردار ادا کیا۔ اب اس پلاٹ کو خوبصورت پلانٹ لگا کر خوبصورت پارک کی صورت بنایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرائے عالمگیر پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 4 ملزمان گرفتار

27 فروری, 2024

دینہ: محرم الحرام کے دوران ریسکیو 1122 کا کردار قابلِ تحسین ہے، سید رفعت محمود زیدی

2 جولائی, 2025

جہلم: گھر سے مزدوری کیلئے جانے والا 15 سالہ لڑکا لاپتہ

27 اکتوبر, 2023

جہلم کا تحصیل آفس کرپشن کڑھ بن گیا، رجسٹری اور انتقال کیلئے بھاری رشوت کا تقاضا کیا جانے لگا

11 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں