Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کو روکنے کے حوالے سے حکومتی احکامات ہوا میں اڑ دیئے گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کو روکنے کے حوالے سے حکومتی احکامات ہوا میں اڑ دیئے گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں پلاسٹک بیگز کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کے حوالے سے حکومت پنجا ب کے احکامات ہوا میں اڑ دیئے گئے۔ ضلع بھر میں کسی بھی جگہ پر محکمہ ماحولیات کی جانب سے شاپنگ بیگز کے نقصانات بارے شہریوں کو آگاہی فراہم کرنے کے لئے واک کا انعقاد نہ کیا جا سکا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے 5 جون تک پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کررکھے تھے اور محکمہ ماحولیات کو پابند بنایا گیا ہے کہ پلاسٹک بیگز سے پیدا ہونے والی بیماریوں و ماحولیاتی آلودگی بارے آگاہی فراہم کرنے کے لئے واکس اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے تاکہ شہریوں کو پلاسٹک بیگز کے استعمال سے پہنچنے والے نقصانات بارے آگاہی ہو سکے۔

محکمہ ماحولیات کے ضلعی افسران نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کو ہوا میں اڑتے ہوئے ضلع بھر میں کسی جگہ بھی آگاہی واکس یا سیمینارز کا انعقاد نہیں کیااور نہ ہی پلاسٹک بیگز سے پہنچنے والے نقصانات بارے کسی قسم کی مہم چلائی گئی ۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ماحولیات کے ذمہ داران کی سرپرستی میں دکاندار قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں محکمہ ماحولیات کے ذمہ داران نے بااثر مالکان کے ساتھ معاملات طے کررکھے ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ایڈوائزر صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب جہلم سے مطالبہ کیاہے کہ محکمہ ماحولیات کے ضلعی افسران کو شاپنگ بیگز سے پہنچنے والے نقصانات بارے آگاہی مہیا کرنے کا پابند بنایا جائے تاکہ شہری شاپر بیگز کے استعمال سے گریز کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: تعلیم پھیلانے والے افراد معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی

25 اکتوبر, 2025

جہلم: حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 5 افغان باشندوں سمیت 10 افراد گرفتار

6 جون, 2026

جدید پرنٹرز اور لیمینیٹرز منگوانے کے بعد پاسپورٹ بیک لاگ ختم ہو گیا؟

8 جنوری, 2025

بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر ڈی پی او جہلم نے خاتون ٹریفک اہلکار کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

18 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں