پنڈدادنخان: پیر سید منشاء عباس بخاری سجادہ نشین آستانہ عالیہ پیر سید صفدر عباس بخاری (للِہ شریف) نے اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ فیصل فرید چوہدری سے ملاقات کی۔
سید صفدر عباس بخاری نے فواد چوہدری کی رہائش گاہ پر ان سے خصوصی ملاقات میں علاقہ کی ترقی کے لئے فواد چوہدری کی کاوشوں کو سراہا۔
سید صفدر عباس بخاری نے فواد چوہدری اور انکے خاندان کے لئےخصوصی دعا بھی کی۔