Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں دیرینہ رنجش پر دو گروپوں میں تصادم، خاتون سمیت پانچ افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں دیرینہ رنجش پر دو گروپوں میں تصادم، خاتون سمیت پانچ افراد زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
10 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں دیرینہ رنجش پر دو گروپوں میں تصادم سے خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے تھانہ چوٹالہ کے علاقے جمرغال میں دیرینہ رنجش کے باعث دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس کے دوران فائرنگ اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ جھگڑے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

@jhelumupdates جہلم میں دیرینہ رنجش پر دو گروپوں میں جھگڑا #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos ♬ original sound – Jhelum Updates

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ 12 بور گن سے کی گئی، جس کے چھرے ٹانگوں میں لگنے سے تین افراد زخمی ہوئے جبکہ دیگر زخمیوں کو ڈنڈوں کے وار سے چوٹیں آئیں۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جہلم منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

پولیس نے دونوں فریقین کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
31%
1 km/h
ہفتہ
29 °C
اتوار
32 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ڈومیلی میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، متعدد طلباء و طالبات اور اساتذہ زخمی
17 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب گردی کا واقعہ قابلِ مذمت، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن

8 جون, 2026

جہلم: معروف استاد نصیر احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

27 مارچ, 2026

سیلاب کا خدشہ، گجرات جیل سے 250 قیدی سخت سیکیورٹی میں جہلم جیل منتقل

29 اگست, 2025

جہلم: شادی کی تقریبات میں باراتیوں کی جیبوں کا صفایا کرنے والے نوعمر جیب تراش گرفتار

29 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں