Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولیم مصنوعات میں کمی، مگر کرائے کم نہ ہو سکے؛ ٹرانسپورٹرز پرانے کرائے وصول کرنے لگے، مسافر پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولیم مصنوعات میں کمی، مگر کرائے کم نہ ہو سکے؛ ٹرانسپورٹرز پرانے کرائے وصول کرنے لگے، مسافر پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں مہنگائی اور ٹرانسپورٹ کرایوں میں کوئی کمی نہ ہو سکی، جس کے باعث مسافر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے حالیہ دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی، تاہم اس کا فائدہ تاحال عوام تک منتقل نہیں ہو سکا۔ ٹرانسپورٹر کی جانب سے مبینہ طور پر مسافروں سے پرانے کرائے وصول کیے جا رہے ہیں۔

سیکرٹری ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بھی اب تک کرایوں میں کسی قسم کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ اندرونِ ضلع اور دیگر اضلاع کے لیے چلنے والی مسافر گاڑیوں کے مالکان مسافروں سے سابقہ کرایے ہی وصول کر رہے ہیں، جس پر عوام نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

مسافروں نے شکوہ کیا کہ جب پٹرولیم مصنوعات میں معمولی اضافہ ہوتا ہے تو کرایوں میں فوراً اضافہ کر دیا جاتا ہے، لیکن موجودہ نمایاں کمی کے باوجود کرایوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔ اسی طرح گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی نہ ہونے کے باعث اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بھی کوئی مثبت اثر نہیں پڑ سکا۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہِ راست عوام تک منتقل کیا جائے، ضلعی انتظامیہ کرایوں میں کمی کو یقینی بناتے ہوئے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کرے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے اس معاملے پر نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ

30 مئی, 2025

جہلم: عید صفائی آپریشن کی کامیابی میں میڈیا کا مثبت کردار قابلِ ستائش ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

1 جون, 2026

رمضان المبارک کی آمد، جہلم میں ذخیرہ اندوزی عروج پر پہنچ گئی

20 فروری, 2025

دریائے جہلم میں 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

21 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں