Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: پرنسپل کی کاوش رنگ لے آئی، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج سوہاوہ کی طالبات کے لیے پنک بس فراہم کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: پرنسپل کی کاوش رنگ لے آئی، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج سوہاوہ کی طالبات کے لیے پنک بس فراہم کر دی گئی

یاسر فہمید
یاسر فہمید
14 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج سوہاوہ کی طالبات کو درپیش سفری مشکلات کے حل کے لیے پرنسپل کی کاوش رنگ لے آئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ جہلم کے موقع پر پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج سوہاوہ نے ان کے ہمراہ آنے والے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے ملاقات کی اور کالج کی طالبات کے لیے پنک بس فراہم کرنے کا مطالبہ پیش کیا۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پرنسپل کے مطالبے کو منظور کرتے ہوئے فوری طور پر بس فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے، جس کے نتیجے میں محض دو روز کے اندر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج سوہاوہ کو پنک بس فراہم کر دی گئی۔

پنک بس کی فراہمی سے کالج میں زیرِ تعلیم طالبات کو آمدورفت کے لیے محفوظ اور آسان سفری سہولت میسر آئے گی۔ بالخصوص دور دراز علاقوں سے کالج آنے والی طالبات کو پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی اور روزمرہ سفر کے دوران پیش آنے والی مشکلات سے نجات ملنے کی امید ہے۔

اس سہولت سے نہ صرف طالبات کے لیے کالج آنا جانا آسان ہوگا بلکہ ان کے والدین کی پریشانی میں بھی کمی آئے گی۔ کالج کے حلقوں اور عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے پرنسپل کی مؤثر کاوش اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے فوری احکامات کو سراہا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
33%
2 m/s
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جماعت جلالیہ پاکستان ضلع جہلم کے زیر اہتمام ماہانہ ختم خواجگان شریف اور عرس مبارک کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس
14 نومبر, 2026
دینہ میں گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، گھریلو سلنڈر 6700 روپے میں فروخت ہونے لگا
14 نومبر, 2026
جہلم میں بھٹیہ کے قریب کنویں سے نامعلوم شخص کی کئی روز پرانی لاش برآمد
14 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
14 نومبر, 2026
سوہاوہ: پدھری میں جٹ اتحاد پاکستان کا شاندار کنونشن، پنجاب بھر سے جٹ برادری کی بھرپور شرکت
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

قرآن مجید کی یہ شان ہے کہ یہ حق و باطل کو الگ الگ کر دیتا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

23 اگست, 2024

کیا برائلر یا فارمی چکن کھانے سے کینسر ہو سکتا ہے؟

15 دسمبر, 2023

پڑی درویزہ: ڈھیری راجگان میں پی ایس ای آر سروے نہ ہونے کا انکشاف، وزیر اعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

3 مارچ, 2026

جہلم کے بنیادی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ، محکمہ صحت کے ملازمین میں شدید بے چینی

7 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں