Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فرانس میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے معاہدہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فرانس میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے معاہدہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پیرس: پاکستان بزنس فورم فرانس اور انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن آف یونائیٹڈ کنگڈم نے تجارت اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔

فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی جس کا مقصد فرانس میں میڈ ان پاکستان مصنوعات کو فروغ دینا ہے۔

پاکستان میں کاروباری امکانات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے، شرکاء نے سرمایہ کاری اور ترقی کے لیے سازگار ماحول فراہم کرکے بیرون ملک کاروباری برادری کو سہولت فراہم کرنے پر گہری توجہ دینے پر خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے کام کو خاص طور پر سراہا۔

پاکستان بزنس فورم فرانس کے چیئرمین سردار ظہور اقبال نے فورم کی طرف سے جبکہ انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل یوکے کی طرف چیئرمین رضوان سلہری نے دستخط گئے۔

اس موقع پر اس بات پر روشنی ڈالی گئی کہ ون ایس آئی ایف سی کی ونڈو سہولت کے تحت پیش کیے جانے والے مواقع سے استفادہ کرنے کے لیے پاکستان نژاد فرانسیسی تاجروں کے ایک وفد کا پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے تاکہ سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کیے جا سکیں اور یورپ کو پاکستان کی برآمدات کو فروغ دیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
23%
2 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
27 °C
ہفتہ
25 °C
اتوار
28 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

جہلم پولیس نے 10 روز میں 35 اشتہاری مجرمان سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا
19 نومبر, 2026
صنعت زار جہلم میں پیشہ ورانہ تربیت کے معیار اور سہولیات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ماہم مشتاق
19 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، والد پر تشدد اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
19 نومبر, 2026
جہلم: معروف قانون دان ڈاکٹر محمد اختر خان انتقال کر گئے، آبائی گاؤں ٹھل میں نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
19 نومبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی، خاتون اشتہاری سمیت دو اشتہاری مجرمان گرفتار
19 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل سے دین و دنیا کو محفوظ کیا جا سکتا ہے، علامہ اجمل رضا قادری

10 ستمبر, 2024

پیر عتیق الرحمٰن ختم نبوت اور ناموس رسالتﷺ کے سپہ سالار تھے، علمائے کرام

20 مارچ, 2024

مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

22 اکتوبر, 2023

پاکستانی ڈاکٹر ذوالفقار بھٹہ کیلئے ’’آرڈر آف کینیڈا‘‘ کا ایوارڈ

24 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں