Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان کے نوجوان راجہ اسد جاوید نے محکمانہ ترقی حاصل کر کے اے ایس آئی کا عہدہ حاصل کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان کے نوجوان راجہ اسد جاوید نے محکمانہ ترقی حاصل کر کے اے ایس آئی کا عہدہ حاصل کر لیا

محمد وسیم
محمد وسیم
25 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے علاقے بھیلووال سے تعلق رکھنے والے قابل فخر نوجوان راجہ اسد جاوید نے محکمہ پٹرولنگ پولیس میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔

راجہ اسد نے سال 2010 میں پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس میں بطور کانسٹیبل ملازمت اختیار کی، اور دورانِ سروس پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے ہسٹری کی ڈگری بھی حاصل کی۔

رواں سال پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت پٹرولنگ پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) کی بھرتیوں کا اعلان کیا گیا، جس میں راجہ اسد جاوید نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور ترقی پا کر اے ایس آئی کے عہدے پر فائز ہو گئے۔

اس شاندار کامیابی پر پٹرولنگ پولیس ضلع جہلم کے ضلعی انچارج ڈی ایس پی نعیم اختر نے پٹرولنگ پوسٹ للہ موڑ پنڈدادنخان کا خصوصی دورہ کیا اور راجہ اسد کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔

سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے بھی راجہ اسد جاوید کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے، جنہوں نے دیانت، محنت اور لگن کے ساتھ اپنی قابلیت کو ثابت کیا۔ راجہ اسد کی یہ کامیابی علاقے کے نوجوانوں کے لیے ایک قابل تقلید مثال ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: کندوال میں پینے کے پانی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا، اہل علاقہ کا احتجاج

24 جون, 2024

ایس ایل ایس کالج جہلم کے طلبہ کا تاریخی اقبال لائبریری کا مطالعاتی دورہ

20 اکتوبر, 2025

نگراں حکومت نے جاتے جاتے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

26 فروری, 2024

جہلم میں ایل پی جی بحران شدت اختیار کر گیا، گھریلو سلنڈر 6500 روپے تک پہنچ گیا، شہری پریشان

14 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں