Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جامعہ علوم أثریہ جہلم کے 22 ویں سالانہ فری آئی کیمپ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، حافظ عبدالحمید عامر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جامعہ علوم أثریہ جہلم کے 22 ویں سالانہ فری آئی کیمپ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، حافظ عبدالحمید عامر

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
18 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جامعہ علوم أثریہ جہلم کے زیراہتمام 22ویں سالانہ دو روز ہ (19، 20 ستمبر ) فری آئی کیمپ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے، کیمپ کے رضا کار اخلاص اور دینی جذبے کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔

ان خیالات کا اظہار رئیس جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبد الحمید عامرنے جامعہ میں منعقدہ ایک اہم مشاورتی اجلاس میں کیا، جس میں اہل حدیث یوتھ فورس،أثریہ سوشل ویلفیئر ونگ اور سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جوانوں پر مشتمل 15 سے زائدمختلف کمیٹیاں بنا دی گئیں،جو کیمپ کے ایام میں مریضوں کی خدمت کریں گے۔

خواتین مریضوں کیلئے جامعہ اثریہ للبنات میں اجلاس ہوا جس میں معلمات اور طالبات کے علاوہ دیگر خواتین کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں۔

یاد رہے کہ فری آئی کیمپ میں مستحق مریضوں کی آنکھوں کا علاج اور آپریشن مفت کیے جاتے ہیں۔ دو روزہ کیمپ میں تمام مریضوں کو ادویات، رہائش اور کھانا بلامعاوضہ مہیا کیا جاتا ہے۔ کیمپ میں منتخب مریضوں کا بذریعہ فیکومشین (بغیر ٹانکے کے) آپریشن کیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کیمپ میں دنیا کے بہترین آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں اور کیمپ کے ابتدائی طور پر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جس میں جامعہ کے اساتذہ و طلباء کی محنت قابل داد و تحسین ہے۔

رضا کاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے خدمت خلق کا یہ ایک بہترین موقع ہے، اس میں سب لوگ اپنی ذمہ داریاں بڑے اخلاص اور دینی جذبے کے ساتھ سر انجام دیں۔ مریضوں اور دیگر تشریف لانے والے معزز مہمانوں کے ساتھ اپنا رویہ بڑے عالی اخلاق اور عفو و درگرزری والا رکھیں۔ جامعہ اور جہلم جماعت کا ایک مثبت پیغام لوگوں تک پہنچائیں۔

یاد رہے کہ یہ کیمپ مرکز الملک سلمان للاغاثۃ سعودی عرب کے تعاون سے الابراہیم آئی ہسپتال کراچی کی زیرنگرانی منعقد ہورہا ہے، جس میں تشریف لانے والے مریضوں کے لیے کارڈز کا سلسلہ 19ستمبر بروز جمعرات نماز فجر کے فوراً بعد شروع کر دیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
50%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ورلڈ اَرتھ ڈے کے موقع پر ریسکیو 1122 اور محکمہ جنگلات کی جہلم میں شجرکاری

22 اپریل, 2024

حکومت پراپرٹی کی خرید و فروخت کی فیسوں میں کمی کا اعلان کرے، پراپرٹی ڈیلرز

1 جون, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

8 جولائی, 2026

جہلم: کھرالہ میں سیوریج کا گندا پانی سڑک پر جمع، شہری شدید مشکلات کا شکار

10 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں