Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں روہتاس روڈ پر میانہ چک کے قریب گدھا گاڑی الٹنے کے باعث ایک 53 سالہ شخص اس کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی مکمل کی۔

ریسکیو ٹیم نے جاں بحق شخص کی لاش اس کے گھر منتقل کردی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت مزار حسین ولد جام محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
57%
2 km/h
جمعرات
32 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
43 °C
اتوار
43 °C
پیر
43 °C

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026
جرائم کا خاتمہ، خواتین و بچوں کا تحفظ اور عوام کو بہترین پولیس سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم
27 اگست, 2026
جہلم: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خواتین کے لیے خصوصی محفل میلاد ﷺ کا انعقاد
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں پولیس کو چوری کی جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار

27 جنوری, 2026

دریائے جہلم کے پلوں سے سٹریٹ لائٹس چوری، سی سی ٹی وی کے باوجود اندھیرا، شہری عدم تحفظ کا شکار

12 اپریل, 2026

سوہاوہ میں رکشہ اور تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تین افراد زخمی

22 دسمبر, 2024

دینہ میں جی ٹی روڈ پر ایمبولینس کو حادثہ، تین افراد زخمی

15 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں