Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خواتین کے لیے خصوصی محفل میلاد ﷺ کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خواتین کے لیے خصوصی محفل میلاد ﷺ کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیرِ اہتمام ماہِ ربیع الاول اور عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے خواتین کے لیے خصوصی محفلِ میلاد ﷺ کا انعقاد ڈسٹرکٹ کونسل ہال جہلم میں کیا گیا۔

بابرکت محفل میں خواتین نے حضور اکرم حضرت محمد ﷺ سے محبت و عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے درود و سلام اور نعتیہ کلام کی روح پرور محفل میں شرکت کی۔

محفلِ میلاد ﷺ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ سارہ امجد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز علیزہ ریحان نے بطور مہمانانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی اور حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات، حسنِ اخلاق، رحمت، محبت اور اخوت کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔

نعت خواں خواتین نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے، جبکہ محفل کی روحانی فضا نے شرکاء کے جذباتِ محبتِ رسول ﷺ کو مزید تازہ کردیا۔

ڈی ای لٹریسی میمونہ انجم نے پروگرام کی میزبانی کے فرائض انجام دیے اور محفل کے مختلف مراحل کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھایا۔

ضلعی انتظامیہ جہلم کی جانب سے ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے مذہبی تقریبات کا سلسلہ عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ان تقریبات کا مقصد سیرتِ النبی ﷺ کے آفاقی پیغام کو عام کرنا اور معاشرے میں محبت، امن، اخوت اور باہمی رواداری کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
57%
2 km/h
جمعہ
40 °C
ہفتہ
43 °C
اتوار
43 °C
پیر
43 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026
جرائم کا خاتمہ، خواتین و بچوں کا تحفظ اور عوام کو بہترین پولیس سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف

14 مئی, 2024

جہلم سمیت پنجاب کے 44 سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان

7 دسمبر, 2024

مہنگائی آؤٹ آف کنٹرول، بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

18 اکتوبر, 2023

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ترننول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

28 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں