Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: جلالپور شریف میں نکاسی آب کے تالابوں پر بااثر افراد کے قبضے، گلیاں جوہڑ بن گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: جلالپور شریف میں نکاسی آب کے تالابوں پر بااثر افراد کے قبضے، گلیاں جوہڑ بن گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: یونین کونسل جلالپور شریف میں نکاسی آب کے لیے بنائے گئے تین چھپڑوں پر بااثر افراد کے قبضے کے باعث گاؤں کا نکاسی نظام شدید متاثر ہو گیا ہے، جس سے گلیوں اور گھروں میں گندا پانی جمع ہونے لگا اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گاؤں میں درجنوں کنال پر مشتمل تین چھپڑ موجود تھے جہاں گھروں اور بارش کا پانی جمع ہوتا تھا، تاہم گزشتہ 15 سے 20 سال کے دوران ان چھپڑوں پر قبضے کر کے پختہ تعمیرات اور پلاٹس بنا کر فروخت کر دیے گئے، جس کے باعث نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔

اہلِ علاقہ کے مطابق گلیوں میں بدبودار پانی کھڑا رہنے سے مکینوں، خصوصاً خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ سڑکیں اور گھروں کی بنیادیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ شہریوں نے بتایا کہ جلالپور شریف کا تاریخی تالاب، جو قیام پاکستان سے قبل تعمیر کیا گیا تھا، سمیت دیگر چھپڑ بھی قبضے کی زد میں ہیں جس سے صورتحال مزید سنگین ہو چکی ہے۔

متاثرہ مکینوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے اور تالابوں و چھپڑوں کو واگزار کروا کر بحال کیا جائے تاکہ نکاسی آب کا نظام بہتر بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
52%
1 m/s
جمعہ
31 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجٹ کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟

16 جون, 2024

پنڈدادنخان کے نوجوان نے بیچلرز آف انٹرنیشنل ریلیشن کی ڈگری نمایاں نمبروں کے ساتھ حاصل کرلی

25 جنوری, 2025

پنڈدادنخان انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی، سموگ میں اضافہ ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

15 نومبر, 2024

محتسب پنجاب کے حکم پر 4 کروڑ 30 لاکھ سے زائد مالیت کا 43 کنال سرکاری رقبہ واگزار

1 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں