Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: امجد محمود سیٹھی کا جہلم چیمبر آف کامرس کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر روہتاس میں پرتکلف عشائیہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: امجد محمود سیٹھی کا جہلم چیمبر آف کامرس کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر روہتاس میں پرتکلف عشائیہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ امجد محمود سیٹھی کو جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر سعید میر کی جانب سے روہتاس میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

عشائیے میں صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ، سینئر صحافی مظہر چوہدری (یوکے)، حاجی اظہر چوہدری، ڈاکٹر ظہیر احمد بٹ، عادل چوہدری، ظہیر عباس، احمد ندیم اور سعید میر سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔

اس موقع پر شرکاء نے امجد محمود سیٹھی کو جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شرکاء نے امید ظاہر کی کہ امجد محمود سیٹھی اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے کاروباری برادری اور علاقے کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

عشائیے کے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی صحافتی اور کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے علاقے میں صحافت اور کاروباری شعبے سے وابستہ افراد کے درمیان باہمی رابطے اور تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر بھی گفتگو کی۔

آخر میں شرکاء نے ایک بار پھر امجد محمود سیٹھی کو جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے مزید کامیابیوں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
53%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پنجاب میں فسطائیت کا نظام، آج سے تحریک کا آغاز کر رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان

12 جولائی, 2025

جہلم میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

4 مئی, 2026

پولیس کا اصل مقصد شہریوں کی خدمت، تحفظ اور عزت نفس کا خیال رکھنا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

13 فروری, 2026

دینہ میں گرانفروشوں اور تجاوزات مافیا کے خلاف ایکشن، بھاری جرمانے اور وارننگ جاری

12 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں