Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ 4 سالہ بچی 40 فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ 4 سالہ بچی 40 فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
15 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں چکوال موڑ کے قریب 4 سالہ بچی 40 فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی سوہاوہ میں چکوال موڑ کے قریب ایک المناک حادثے میں چار سالہ بچی کھیلتے ہوئے 40 فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب خانہ بدوش خاندان کے بچے کنویں کے قریب کھیل رہے تھے۔ بدقسمت بچی کی شناخت بھاگ بھری دختر شفاعت کے نام سے ہوئی ہے، جس کی عمر صرف چار سال تھی۔

عینی شاہدین کے مطابق بچی کے قریب اس کا معذور والد بھی موجود تھا، جو فوری مدد کرنے سے قاصر رہا۔ حادثے کے بعد فوری طور پر ریسکیو ٹیم کو اطلاع دی گئی تاہم جب تک ٹیم موقع پر پہنچی تو بچی جانبر نہ ہو سکی۔

@jhelumupdates جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں دو افسوسناک حادثات #JhelumUpdates #Latestnews #fyp #foryou #breakingnews #viralvideo #foryoupagе #viralvideos #Jhelum #sohawa #viral #tiktok #trending ♬ original sound – Jhelum Updates

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سولر پینل کے وہ خرچے جو ماہانہ بجٹ میں شامل نہیں ہوتے

14 ستمبر, 2024

نوازشریف کے آنے سے اچھے دنوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ چوہدری راشد گھرمالہ

8 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا اشتہاری مجرم گرفتار

6 مارچ, 2025

سرکاری اساتذہ نے قابلیت جانچنے کے ٹیسٹ کا بائیکاٹ کردیا

28 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں