Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ایک ہی دن میں ٹریفک کے 27 حادثات میں 50 سے زائد افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ایک ہی دن میں ٹریفک کے 27 حادثات میں 50 سے زائد افراد زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
6 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں ایک ہی دن میں ٹریفک کے 27 حادثات میں 50 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 5 دستمبر کو ضلع جہلم میں 27 روڈ ٹریفک حادثات ہوئے جن میں تحصیل جہلم میں ہونے والے حادثات کی تعداد 19 تھی۔

گزشتہ روز ریسکیو 1122 جہلم کو کل 85 ایمرجنسی کال موصول ہوئیں، جن میں روڈ ٹریفک حادثات کی تعداد 27 تھی جبکہ فائر ایمرجنسی کی تعداد 5، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 45، ایک کرائم ایمرجنسی اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 7 تھی۔

ریسکیو 1122 جہلم نے مجموعی طور پر 82 افراد کو ریسکیو کیا اور فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
2 تبصرے
  • Shahzad gondal نے کہا:
    6 دسمبر, 2024 وقت 10:31 صبح

    زبردست

    Reply
  • Shahzad gondal نے کہا:
    6 دسمبر, 2024 وقت 10:32 صبح

    زبردست چینل ہے. J

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر میں عید الفطر کی نماز کے اوقات جاری

8 اپریل, 2024

عید الفطر گزرنے کے باوجود جہلم میں سبزیوں اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی

21 اپریل, 2024

برائلر گوشت کی قیمت 800 روپے سے 450 روپے کلو پر آ گئی

11 مئی, 2024

ٹریفک پولیس جہلم کا کریک ڈاؤن، متعدد ڈرائیورز کو چالان، کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج

23 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں