Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسئلہ کشمیر کا فوری حل ضروری ہے، چوہدری طاہر علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسئلہ کشمیر کا فوری حل ضروری ہے، چوہدری طاہر علی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: برطانیہ کے عام انتخابات میں ہال گرین، موزلے سے لیبر امیدوار چوہدری طاہر علی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم و تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان ، بھارت کے درمیان کوئی سرحدی تنازع نہیں بلکہ یہ ایک کروڑ تیس لاکھ انسانوں کی زندگی و موت کا مسئلہ ہے جسے فوراً حل کرنا اشد ضروری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیبر پارٹی کے سینئر رہنما محمد سعید مغل ایم بی ای کی رہائش گاہ پر لیبر پارٹی کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پیر سید منور حسین شاہ جماعتی چیئرمین امیر ملت جامع مسجد شیکسپئر اسٹریٹ برمنگھم، محمد سلیمان قریشی، رانا نوید، ظفر اقبال مغل اور سکندر اقبال مغل بھی موجود تھے۔

اس موقع پر رہنماؤں نے کہا کہ برطانیہ بھر میں ان امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کیا جائے جو کشمیر اور فلسطین کے دوست ہیں اور منتخب ہو کر مسئلہ کشمیر اور فلسطینی عوام کے حمایت میں اپنا کردار ادا کر یں۔

رہنماؤں نے کہا کہ ہال گرین و موزلے کے امیدوار چوہدری طاہر علی اعلیٰ تعلیم یافتہ اور جرأت مند ہیں،ہمیشہ حق و سچ کی بات کرتے ہیں، چوہدری طاہر علی جیسے امیدوار کو ووٹ دے کر کامیاب کرانا ہمارا فرض ہے جس کیلئے سب کا متحد ہونا ضروری ہے۔ طاہر علی اپنےکردار اور تجربہ کی بدولت اس بار اکثریت سے منتخب ہوں گے اور مسئلہ کشمیر کو حل کرانے میں کردار ادا کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Jathol Bilal نے کہا:
    3 جولائی, 2024 وقت 11:59 شام

    پہلے اپنا ملک تو سنبھال لوں جو کشمیر ہمارے پاس ہے اس کا بھی ستیا ناس کر دیا ہے دوسرے کشمیر کا ھی ستیا ناس کرنے چلے ہیں پاکستان کے جو حصے انڈیاں کے قبضے میں ہیں پہلے ان کو واپس لے لوں پھر دوسرا کشمیر

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

متحدہ عرب امارات: پاکستانی آن لائن پاور آف اٹارنی کس طرح حاصل کرسکتے ہیں؟

16 جنوری, 2024

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا ملک دشمن چہرہ سامنے آگیا ہے، آصف نسیم راٹھور

26 فروری, 2024

تعلیم اور کیریئر ایکسپو، فیوچر فیسٹ کا انعقاد 3 اور 4 نومبر 2024 کو پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں ہو گا

1 نومبر, 2024

مسلم لیگ (ن) ہالینڈ کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کی تقریب کا انعقاد

21 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں